نتائج تلاش

  1. آ

    انشاءیہ

    ”ڈنڈے دا جھنڈا“ آصف زہری جھنڈا ،بغیر ڈنڈے کے ادھورا ہوتا ہے، تاہم ڈنڈے کی ذات گرامی کسی بھی جھنڈے کی محتاج نہیں ، بلکہ اس کی طویل القامتی جھنڈے کو وقار عطا کرتی ہے نیز بغیر جھنڈا کے ڈنڈا حب الوطنی یا وابستگی کے بجائے غنڈہ گردی کی علامت بن جاتا ہے۔ غالبا ًیہ دنیا کا واحد ایسا ہتھیار ہے جس کا...
  2. آ

    اس سادگی پہ کون نہ مر جائے۔۔۔

    زنداں میں بھی شورش نہ گئی اپنے جنوں کی اب سنگ مداوا ہے اس آشفتہ سری کا ایک طالب علم کی کاپی میں دوسرے مصرعے کی تشریح یوں درج تھی جس کی تخلیقی صلاحیت نے متاثر کیا اب اس پریشاں حالی کا صرف ایک ہی علاج ہے کہ تم سنگ (سنگت وصل ) ہو جاو
  3. آ

    شاعری سیکھیں (ساتویں قسط) ۔ فاعلن

    ہندی والوں کی طرح
  4. آ

    شاعری سیکھیں (ساتویں قسط) ۔ فاعلن

    یہاں" راستوں" کو را+ س بالفتح+ توں یعنی سین کو ہندی والوں واضح طور پر توڑ کر پڑھا جائے؟ रा स तों?
  5. آ

    شاعری سیکھیں (چھٹی قسط) ۔ فعولن

    مدرس. مقرر. کتابی. سنبھالی. نمایا. ندارد. نہاری. بخاری. عراقی.خطا کار. الف لام. مصنف. تردد. محرر. وکالت. کفالت. عدالت. نصیحت. سماعت. فرشتہ. گزشتہ. غلامو (غلاموں). نوشتا (نوشتہ ) جگایا. اٹھایا. نہایا. سلایا. سماوی. ہدایت. مہذب. مناصب. مجاور. مناہی. علالت. نہایت. غریبا (غریباں ) اجالا. سویرا...
  6. آ

    شاعری سیکھیں (چھٹی قسط) ۔ فعولن

    مکرمی سلام مسنون امید ہے کہ مزاج عالی بخیر ہوں گے گزشتہ دو تین روز سے میعادی بخار کی وجہ سے شفاخانہ میں مقیم ہوں. افراد خانہ نے پسند دیدہ کھانوں کے علاوہ کتابوں پر بھی پابندی عائد کر دی تو مو بآئل پر آپ کی چھ قسطیں پڑھ ڈالیں . بے حد پسند آئیں. ساتویں قسط شروع ہی کی تھی کہ ایک طالب علم خیریت...
Top