نتائج تلاش

  1. شاہد رضا خان

    بہت شکریہ پیارے بھائی

    بہت شکریہ پیارے بھائی
  2. شاہد رضا خان

    اس عنوان پر کوئ نظم ہے؟

    کیا لکھی جا سکتی ہے کسے کے ذریعے؟
  3. شاہد رضا خان

    اس عنوان پر کوئ نظم ہے؟

    عنوان کچھ اس طرح ہے کہ ایک لڑکی ہے جس کے ساتھ اس کا شوہر برا برتاو کرتا ہے لیکن پھر بھی لڑکی اس کے ساتھ اچھا برتاؤ کرتی اس لئے نہیں کہ شوہر سے اچھے کی امید ہے بلکہ اس لئے کہ اس لڑکی کو یہی سکھایا گیا ہے کہ برے کے ساتھ بھی اچھا کرو اسکی تربیت اچھے گھرانے میں ہوئی. اگر اس سے ملتی جلتی بھی کوئ...
  4. شاہد رضا خان

    رضا قصیدہ بہاریہ (از: امام احمد رضا خان فاضل بریلوی)

    شاعری سے شغف رکھنے والوں نے بڑے عمدہ عمدہ قصیدے دیکھے ہوں گے ، آج میرے امام سیدی احمد رضاخان فاضل بریلوی کاقصیدہ بہاریہ بھی ملاحظہ کریں ؛ امام نے اسے ماہِ ربیع الاول کی آمدپرلکھا تھا - قصیدہ بہاریہ اُودِی اُودِی بَدلیاں گِھرنے لگیں ننھی ننھی بُوندیاں برساچلیں ندیاں پھرآنکھیں دکھلانے لگیں چھوٹی...
  5. شاہد رضا خان

    مصطفیٰ ذاتِ یکتا آپ ہیں

    جی درست یہ کلام مفتی اختر رضا خان صاحب کا ہے
  6. شاہد رضا خان

    نصیر الدین نصیر احمد کہُوں کہ حامدِ یکتا کہُوں تجھے

    جی بالکل میرے امام کا بہترین کلام ہے یہ :in-love:
  7. شاہد رضا خان

    نصیر الدین نصیر احمد کہُوں کہ حامدِ یکتا کہُوں تجھے

    احمد کہُوں کہ حامدِ یکتا کہُوں تجھے مولٰی کہُوں کہ بندہء مولٰی کہُوں تجھے کہہ کر پُکاروں ساقیِ کوثر بروزِ حشر یا صاحبِ شفاعتِ کبریٰ کہُوں تجھے یا عالمین کے لِیے رحمت کا نام دُوں *یا پھر مکینِ گنبدِ خضریٰ کہُوں تجھے ویراں دِلوں کی کھیتیاں آباد تجھ سے ہیں دریا کہُوں کہ اَبر سَخا کا کہُوں تجھے...
  8. شاہد رضا خان

    اردو شاعری ایپ پوئٹ پرفیکٹ سافٹویئر کے متعلق

    اردو شاعری کا ایک اینڈریوڈ سافٹویئر جس کا نام پوئٹ پرفیکٹ ہے جس کی تخلیق محفل ہی کے کسی ممبر نے کی مجھے نام نہیں معلوم. یہ ایپ ہر لحاظ سے بہت عمدہ رفتار اور دیگر تمام سہولتیں فراہم ہے اس میں اس میں صرف ایک کمی نظر آ رہی ہے وہ یہ کی یہ سافٹویئر لفظ سرچ کرنے پر صرف سو نتائج ہی فراہم کرتا ہے. اور...
  9. شاہد رضا خان

    Poet Perfect Android

    سرچ آپشن بہتر ہے لیکن ایک کمی یہ ہے کہ اس میں 100 کلام پر انتہا ہو جاتی اس سے زیادہ غزلوں کی فہرست نہیں دیتی جس میں بھی وہ الفاظ موجود ہوتے ہیں۔ مثال لفظ عشق سرچ کرنے پر صرف ہمارے سامنے 100 غزلوں کی ہی فہرست آتی ہے جب کہ یہ الفاظ کی تعداد کافی زیادہ ہے۔
  10. شاہد رضا خان

    کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

    عارف بهائی كیا كوئی پیچ آیا اس كا ؟ میں ونڈوز ۸ پر بهی چلانے كی كوشش كی لیكن نهیں چلا
  11. شاہد رضا خان

    منقبت ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ از مفتی احمد یار خان نعیمی

    اس مبارک ماں پہ صدقہ کیوں نہ ہو سب اہل دین جو ہو ام المومنین بنتِ امیر المؤمنین جن کا پہلو ہو نبی کی آخری آرامگاہ جن کے حجرے میں قیامت تک نبی ہوں جاگزیں آستاں ان کا فرشتوں کی زیارتگاہ ہے کیونکہ اس میں جلوہ فرما ہیں امام المرسلین آپ کے دولت کدہ میں دولتِ دارین ہے اس زمیں پر پھر نہ کیوں قرباں...
  12. شاہد رضا خان

    ونڈوز سیون سروس پیک 1 اپڈیٹ کرنے میں دقت

    السلامُ علیکم Windows 7 service pack 1 کو انسٹال کرنے میں دقت آ رہی ہے مدد فرمائیں سکرین پر جو ڈاؤنلوڈ اور رن کے لئے بولا ہے Check system update Readiness اس کو انسٹال اور رن بھی کر لیا اس کے بعد بهی یہی ارر دے رہا ہے۔ مدد فرمائیں arifkarim
  13. شاہد رضا خان

    ونڈوز سیون سروس پیک 1 اپڈیٹ کرنے میں دقت

    السلامُ علیکم Windows 7 service pack 1 کو انسٹال کرنے میں دقت آ رہی ہے مدد فرمائیں سکرین پر جو ڈاؤنلوڈ اور رن کے لئے بولا ہے Check system update Readiness اس کو انسٹال اور رن بھی کر لیا اس کے بعد بهی یہی ارر دے رہا ہے۔ مدد فرمائیں arifkarim
  14. شاہد رضا خان

    محمد مصطفیٰ نورِ خدا نامِ خدا تم ہو (از شہزادہ احمد رضا خان بریلوی مولانا حامد رضا خان صاحب)

    محمد مصطفیٰ نورِ خدا نامِ خدا تم ہو شَہِ خَیْرُالْوَریٰ شانِ خدا صَلِّ عَلٰی تم ہو شکیبِ دل قرارِ جاں محمد مصطفی تم ہو طبیبِ دردِ دل تم ہو مِرے دل کی دوا تم ہو غریبوں درد مندوں کی دوا تم ہو دعا تم ہو فقیروں بے نواؤں کی صدا تم ہو نِدا تم ہو حبیبِ کبریا تم ہو اِمَامُ الْاَنْبِیَآء تم ہو محمد...
  15. شاہد رضا خان

    احمد رضا بریلوی بحیثیت عاشق رسول

    تو پهر داڑھی کب رکھ رہے ہیں۔۔۔؟
  16. شاہد رضا خان

    احمد رضا بریلوی بحیثیت عاشق رسول

    سبحان اللہ اے رضا جان عنادل تیرے نغموں کے نثار بلبل باغ مدینہ تیرا کہنا کیا ہے
  17. شاہد رضا خان

    اردو لکھنا پڑھنا کیسے سکھائیں.؟ آپ کے مشورے کی ضرورت

    السلام علیکم آپ حضرات سے ایک مشورہ کی ضرورت ہے میرے علاقے کے ایک ہندو شخص جو کہ ہندی انگلش کے ٹیچر ہیں. انکی اردو سے بہت دلچسپی ہے. وہ اردو لکھنا اور پڑھنا سیکھنا چاہتے ہیں. اور اردو میں ہندی کی طرح حرکات تو ہوتے نہیں ہے اور اس لئے کسی سیکھانا بہت مشکل کام ہے میرے لئے. آپ لوگ اپنے ضروری مشورے...
Top