اردو شاعری ایپ پوئٹ پرفیکٹ سافٹویئر کے متعلق

اردو شاعری کا ایک اینڈریوڈ سافٹویئر جس کا نام پوئٹ پرفیکٹ ہے جس کی تخلیق محفل ہی کے کسی ممبر نے کی مجھے نام نہیں معلوم.
یہ ایپ ہر لحاظ سے بہت عمدہ رفتار اور دیگر تمام سہولتیں فراہم ہے اس میں
اس میں صرف ایک کمی نظر آ رہی ہے وہ یہ کی یہ سافٹویئر لفظ سرچ کرنے پر صرف سو نتائج ہی فراہم کرتا ہے. اور اگر کسی مشہور لفظ کی تلاش کی جائے جیسے "دل" تو اس لفظ پر صرف اور صرف مرزا غالب ہی کے کلام ملیں گے اور دیگر کسی کے نہیں ملیں گے. وجہ یہ ہے کی سافٹویئر صرف سو نتائج ہی فراہم کرتا ہے جس کی وجہ سے باقی شعراء کے کلام نہیں ملتے.
اس لئے سافٹویئر کے خالق سے گزارش ہے اس پر توجہ فرمائیں
 
Top