نتائج تلاش

  1. حامد فراز

    فیس بک پر تحریر شئیر کرنے پر مسئلہ

    السلام علیکم جب میں اپنی ویب سائٹ کا کوئی بھی لنک فیس بک پر شئیر کرتا ہوں- تو تحریر کا فیچرڈ امیج فیس بک نہیں اٹھاتا۔ کوئی بتا سکتا ہے کہ کیا مسئلہ ہے؟ ویب سائٹ http://umeed-e-sahar.com/
  2. حامد فراز

    POEDIT کے بارے میں مدد درکار ہے۔

    السلام علیکم میرے کمپیوٹر پرPOEDIT نہیں چل رہا۔ جب ڈبل کلک کرتا ہوں تھوڑی دیر مصروفیت کا نشان آتا ہے پھر کچھ بھی نہیں چلتا۔کوئی بتا سکتا ہے کہ کیا مسئلہ ہے؟ شکریہ
  3. حامد فراز

    ورڈ پریس ویب سائٹ شروع کرنے کے لئے مدد درکار ہے-

    السلام علیکم میں ایک نئی ویب سائٹ شروع کر رہا ہوں۔مجھے درج ذیل معلومات درکار ہیں 1۔ورڈ پریس کونسا ورژن انسٹال کروں (فی الحال میں 3.6.2 اردو کا ورژن انسٹال کیا ہوا ہے۔ 2- تھیم کونسا استعمال کروں۔(فی الحال میں نے smartmag تھیم انسٹال کیا ہوا ہے۔ جس میں اردو کیلئے کچھ تبدیلیاں بھی کی ہوئی ہیں۔...
  4. حامد فراز

    تعارف السلام علیکم

    میرا نام حامد فرازہے۔عمر تیس سال ہے -میں پاکستان میں رہتا ہوںاور سرکاری ملازم ہوں اور شوقیہ ویب ڈیزاینگ کرتا ہوں۔
Top