متلاشی بھائی : میرا مقصد یہ ہے کہ جیسا کہ کسی پی ڈی ایف فائل کو جب کورل ڈرا میں امپورٹ کیا جائے تو ایک ہی فائل میں سارے پیجز کھل جاتے ہیں ، کیا ایسا ای پی ایس فائلز کے ساتھ ممکن ہے ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ :
بھائیوں : آپ میں سے کوئی بتا سکتا ہے
کہ ان پیج سے کورل ڈرا کے لیے بہت سے ای پی ایس فائلیں بنائی گئی ہیں اب کوئی ایسا "ٹریک " ہے کہ ان سب کو ایک ہی دفعہ کورل ڈرا میں امپورٹ کیا جاسکے ۔