نتائج تلاش

  1. md waliullah qasmi

    غزل برائے اصلاح یوسف جمیل یوسف

    جو کچھ ہو آخری میں میسر سمیٹ لو جانا ہے اس دیار سے منظر سمیٹ لو آلودگی فضا میں ہے پھیلی چہارسو پرواز ہے فضول ابھی پر سمیٹ لو ہاتھوں میں دیگا تم کو اٹھاکر نہیں کوئ جو کچھ بھی ہے یہاں پہ وہ آکر سمیٹ لو کچھ تو ضرور نکلے گا ہوگا جو قیمتی بکھرے پڑے ہیں جتنے بھی پتھر سمیٹ لو کہتے ہیں جس کو ہجر وہ...
  2. md waliullah qasmi

    غزل برائے اصلاح شاعر یوسف جمیل یوسف

    السلام علیکم اساتذہ حضرات برائے مہربانی اس غزل کی اصلاح فرما دیں عین کرن ہوگا روشنی کے گهر میں لالے پڑ گئے جب چراغ آندھی کے پالے پڑگئے کیا پتہ کیا بزم میں اس نے کہا سوچ میں سب سننے والے پڑ گئے کهانالے کے آئی ماں تو یوں لگا خود بخود منہ میں نوالے پڑ گئے جن میں بکتی تهیں دوائیں درد کی ان...
  3. md waliullah qasmi

    غزل برائے اصلاح

    السلام علیکم امید ہے تمام ممبران خیروعافیت سے ہونگے اس سے پہلے بھی میں اپنی غزل بغرض اصلاح بھیجا تھا اساتذہ حضرات نے بہت ہی عمدہ انداز میں اصلاح فرماے تھی خواص طور سے ظہیر احمد ظہیر صاحب نے آج بھی اپنی غزل ارسال کر رہا ہوں تاکہ آپ حضرات میری اصلاح فرمائیں غزل درج ذیل ہے نورونکہت میں جو ڈوبا ہو...
  4. md waliullah qasmi

    غزل برائے اصلاح

    السلام علیکم میرا ایک بھانجہ ہے وہ آپ اساتذہ سے اپنی غزل کی اصلاح چاہتے ہیں آپ حضرات سے مؤدبانہ گزارش ہے آپ اصلاح فرمادیں اور خصوصی درخواست ہے ظہیر احمد ظہیراور الف عین صاحبان سے غزل درج ذیل ہے کیا کہیں ہم گامزن تھی بھیڑ دریا کی طرف ایسے میں پھر دیکھتا ہی کون قطرہ کی طرف اسکو کہتے ہیں بلندی...
  5. md waliullah qasmi

    غزل برائے اصلاح بر مصرع طرح: لکھی ہے مصحفِ رخسار کی تفسیر مدت تک

    السلام علیکم اساتذہ حضرات سے میری مؤدبانہ عا جزانہ درخواست ہے کہ میری غزل کی اصلاح فرمادیں یہ بات عرض کردوں کہ یہ میری تیسری غزل ہے اس سے قبل جو میری پہلی غزل تھی وہ اصلاح کیلئے بھیجا تھا الحمد للہ بہت بھتر انداز میں سمجھا یا گیا تھا اس بار بھی اچھے کی امید رکھتا ہوں مرے اجداد نے جو کچھ بھی...
  6. md waliullah qasmi

    غزل برائے اصلاح

    السلام علیکم میں اس جگہ نیا ہوں اور غزل کہنے میں بھی نیا ہوں یہ میری پہلی غزل ہے برائے مہربانی اس کی اصلاح فرما دیں ہم کو اس ملک سے جو لوگ مٹانے نکلے ،،اپنے ہی خون کے دریا میں نہانے نکلے،، آج پھر اس کی محبت کے فسانے نکلے جس کی نسبت سے کئی زخم پرانے نکلے میرے دل سے یہ غزل کے جو ترانے نکلے تیرے...
  7. md waliullah qasmi

    تعارف تعارف

    السلا م علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ امید ہے تمامی حضرات بخیر و عافیت ہونگے میرا نام محمد ولی اللہ قاسمی ہے ۔انڈیا کے صوبا بہار میں ایک ضلع ہے ،اورنگ آباد اور اس ضلع کے تحت ایک قصبہ رفیع گنج کے نام سے موسوم ہے میرا تعلق اسی قصبہ سے ہے۔میں دارالعلوم دیوبند (یوپی) سے فضیلت کی سند حاصل کیا ہوں ۔ فی...
Top