نتائج تلاش

  1. عاصمہ شہزادی

    بلاگ میرا

    آج میں نے ایک بلاگ خریدہ ہے۔ :) ویسے ہی۔ اور آپ میرے بلاگ کو میرے دستخط میں دیکھ سکتے ہیں۔ اب ایک بلاگ فیشن کا بھی خریدو گی۔ دعاوں میں یاد رکھیے گا۔ ہی ہے بلاگ میرا آج کا۔ اچھا لگے تو بتاے ضرور۔ http://lovelypoetryy.blogspot.com/
  2. عاصمہ شہزادی

    میرے پسندیدہ بال

    دوستو امدیدہے آپ سب ٹھیک سے ہوں گی۔ میں چاہتی ہوں کہ میرے بال لمبے ہوں اور کالے ہوں۔ کیونکہ مجھے یہ بہت بہت زیادہ پسند ہیں۔ بچپن سے ہی شوق ہے۔ میں نے سوچا کے اپنی دوستوں سےبھی پوچھ لو کے آپ سب کو کونکون سے بال پسند ہیں۔ ویسے تو میں ادھر نئی ہوں تو کوئی خاص دوست نہیں ہے۔ میں اپنی چھوٹی سسٹر کے...
  3. عاصمہ شہزادی

    تعارف میں ہوں عاصمہ شہزادی

    میں ہوں عاصمہ ملک۔ امید ہے آپ سب خریت سے ہوں گے۔ میں اب فاغ ہوتی ہوں۔ اور فیشن ڈیزائنر بننا چاہتی ہوں۔ بہت خوشی ہوئی یہ فارم میں آ کے۔ شکریہ! امید ہے کہ آپ سب کے ساتھ بہت اچھا ٹایم گزرے گا۔ شکریہ!!
Top