نتائج تلاش

  1. حسن محمود جماعتی

    محسن نقوی گویا انداز شاہانہ ہے امیروں جیسا

    اساتذہ کرام اس پر نظر فرما ارشاد فرمائیں کیا یہ کلام واقعی محسن نقوی کا ہے اور یہ وزن میں ہے؟ یا پھر میں شعر پڑھنا بھول گیا ہوں شاید
  2. حسن محمود جماعتی

    محفل کی بارہ دری

    کل سے وارث بھائی کی خبر نے دہلا کے رکھ دیا ہے۔ مصروفیات کے سبب گو کہ محفل پہ آنا تقریبا بند تھا لیکن کل رات سے ابتک ذہن میں اور زبان پر ایک ہی نام ہے محمد وارث۔۔۔ ان سے ملنے کا بہت اشتیاق تھا لیکن معلوم پڑا وہ گوشہ نشین درویش صفت یہ پسند نہیں فرماتے تھے۔ بار بار محفل کھول کے صرف ان کا ذکر کرنے...
  3. حسن محمود جماعتی

    دعا خالد محمود چوہدری صاحب کے لیے دعائے صحت

    اللہ رب العزت صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے
  4. حسن محمود جماعتی

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    اپنی مسجد میں نماز جمعہ پر وارث بھائی کے لیے خصوصی دعا کا اہتمام کیا۔ اللہ رب العزت درجات بے حساب بلند و بالا فرمائے۔ کریم آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی معرفت و معیت عطا فرمائے۔ ان کی قبرکو بقعہ نور بنائے۔
  5. حسن محمود جماعتی

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    محترم ڈاکٹر عاطف ملک کے پیغام سے یہ خبر موصول ہوئی پڑھتے ہی لمحے بھر کو جیسے دل بند ہو گیا۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّ۔ا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللّٰہ رب العزت ﷻ اپنے پیارے محبوب ﷺ کے صدقے سے بخشش و مغفرت فرمائے، آخرت کی منزلیں آسان فرمائے،اللہ رب العالمین ان کی قبر پر کروڑہا رحمتیں نازل فرمائے روشن...
  6. حسن محمود جماعتی

    جی کچھ ایسا ہی ہے۔ مصروفیات ایسی ہو گئی ہیں کہ ادبی معاملات زندگی میں جیسے گل ہو گئے ہیں۔...

    جی کچھ ایسا ہی ہے۔ مصروفیات ایسی ہو گئی ہیں کہ ادبی معاملات زندگی میں جیسے گل ہو گئے ہیں۔ شکریہ آپ کی یاد آوری کا۔
  7. حسن محمود جماعتی

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ اآپ کے مزاج کیسے ہیں؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ اآپ کے مزاج کیسے ہیں؟
  8. حسن محمود جماعتی

    مبارکباد حسن محمود سالگرہ بہت بہت مبارک ۔۔

    بہت شکریہ تمام احباب کا جزاک اللہ۔ سلامت رہیں۔
  9. حسن محمود جماعتی

    مبارکباد حسن محمود سالگرہ بہت بہت مبارک ۔۔

    خیر مبارک ۔۔۔ ہاں شدید لکی دیکھ لیں پھر سیما آپا کی محبت ہے یہ۔ آپ اصل میں ٹھہرے ہوئےہیں نا کوئی ہل جل کریں تو افاقہ ہو گا۔
  10. حسن محمود جماعتی

    مبارکباد حسن محمود سالگرہ بہت بہت مبارک ۔۔

    خیر مبارک وقار بھائی سلامت رہیں جزاک اللہ خیرا کثیرا
  11. حسن محمود جماعتی

    مبارکباد حسن محمود سالگرہ بہت بہت مبارک ۔۔

    خیر مبارک آپ کی محبت نے تو خرید لیا ہے اتنے عرصے غیر حاضری کے باوجود یاد آوری پر ممنون و شکر گزار ہوں ۔ اللہ رب العزت یہ دعائیں آپ کے حق میں قبو ل فرمائے۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔
  12. حسن محمود جماعتی

    سیکرٹ فرینڈ از قلم نیرنگ خیال

    ی ہی گزارش کی ہے آپ مل جایا کریں تو حالات سے یہ شکوہ بھی نہ رہے اور دم رخصت حسرت دل بھی نہ رہے۔۔۔
  13. حسن محمود جماعتی

    سیکرٹ فرینڈ از قلم نیرنگ خیال

    کہاں سے وقت کہاں گیا۔۔۔۔۔اب یہ وقت یہ لوگ صرف تحریروں میں نظر آتے ہیں ۔۔۔ وقت نہیں بدلا ہم لوگ بدل گئے ہیں ۔۔۔۔
  14. حسن محمود جماعتی

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    بہت خوب منیب کلام بہر حال کلام ہے اوٹ پٹانگ ہو جوانی یا نادانی کا۔ وضاحتی تفصیل کے بغیر کلام خود اچھا ہے۔
  15. حسن محمود جماعتی

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    احباب کی محبتوں کا شکریہ۔ آ پ احباب کی صحبت اور سرپرستی کے سبب ممکن ہے۔ جزاک اللہ
  16. حسن محمود جماعتی

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    بہت شکریہ سلامت رہیں۔ ایک خوبصورت محفل خوبصورت لوگوں کے ساتھ۔ احباب کا کلام سن کر مزہ آگیا۔
  17. حسن محمود جماعتی

    سترھویں سالگرہ مشاعرہ 2022

    ان شاء اللہ یوٹیوب پر لائیو بھی ہو جائے گا۔
  18. حسن محمود جماعتی

    سترھویں سالگرہ مشاعرہ 2022

    السلام علیکم! ورک سپیس اکاؤنٹ سے 500 افراد شامل ہو سکتے ہیں۔ گوگل میٹ میں کچھ فیچر محدود ہیں۔ لائیو سٹریم کا دیکھ رہے ہیں کیسے ممکن ہو۔ اور بغیررکاوٹ داخلے کے لیے اپنے ای میل ایڈریس پہلے دینے پڑتے ہیں۔
Top