اسلام و علیکم یاران بزم
پوٹھوہار پنجاب کا بارانی علاقہ ہے
ضلع اسلام آباد! ضلع راولپنڈی! ضلع اٹک! ضلع چکوال !ضلع جہلم ! فی الوقت پانچ معروف اضلاح پر مشتمل ہے مگر تاریخ کو جانچا جائے تو یہ کافی وسیع علاقے پر مشتمل ہے جو حالیہ پنجاب میں شامل کیے جاتے ہیں صوفیائے اکرام اور شہداء کا گڑھ ماناجاتا...