نتائج تلاش

  1. محمد مبین امجد

    اسلم دردی

    الحمدللہ گھر رہ کر اسلم درزی کی نظموں کا پورا دیوان منہ زبانی یاد ہو گیا ہے۔ گویا اس بار یہ جاب لیس نیس بلیسنگز ان ڈس گائز ہے۔ چند مصرعے سماعت فرمائیں۔ * ویکھیاں پتہ نئیں لگدا کھا دیاں پتہ لگدا اے * آجاو بالو بچیو، پائی پاپڑاں آلا آیا جے * قلفی کھوئے ملائی دی ت کھانی سب نوں چائی دی * چھان ٹکر...
  2. محمد مبین امجد

    ادھورا انسان

    السلام علیکم احباب کافی عرصے بعد حاضری دے رہا ہوں۔ کیسے ہیں آپ سب احباب؟؟ احباب میری بک پبلش ہوگئی ہے جس کا نام ادھورا انسان ہے یہ مختصر کہانیوں اور افسانوں پہ مشتمل ہے اس کی قیمت صرف 150 روپے ہے۔
  3. محمد مبین امجد

    سپانسر درکار ہے۔

    السلام علیکم احباب میری کہانیوں کی کتاب مکمل ہو گئی اور اسے شائع کروانے کیلیے سپانسر شپ درکار ہے۔ میں بس یہ چاہتا ہوں کہ کتاب چھپ جائے چاہے اس کا سارا منافع سپانسر کرنے والا خود رکھ لے، مجھے اس میں سے کوئی مالی مفاد نہیں چاہیے۔
  4. محمد مبین امجد

    معماران ملت کا المیہ

    دنیا میں امن قائم کرنے، غربت اور افلاس کا خاتمہ کرنے، مسلسل ترقی اور قوموں اور نسلوں کے درمیان مفاہمت پیدا کرنے میں تعلیم کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ کیا استاد کا کوئی نعم البدل ہوسکتاہے؟ کیا آپ کسی ایسے معاشرے کا تصور کرسکتے ہیں جہاں اسکول نہیں، ٹیچرز نہیں؟ نہیں ، ہر گز نہیں۔ استاد کے...
  5. محمد مبین امجد

    مقصد شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ

    تاریخ حق میں خیر و شیر کے لاکھوں معرکے برپا ہوئے ہزاروں شہادتیں ہوئیں بالخصوص اسلام کا اولین دور لا تعداد عظیم شہادتوں و قربانیوں سے لبریز ہے لیکن آج تک کسی شہادت کو اس قدر ہمہ گیر تذکرہ نصیب نہیں ہوسکا جتنا واقعہ کرب وبلا کو ہوا۔ واقعہ کرب و بلا ظالم و مظلوم کے درمیان معرکہ تھا جس میں بلاشبہ...
  6. محمد مبین امجد

    آلوؤں والے چاول

    یار میں کس منہ سے عید مبارک کہتا۔۔ قربانی کے بغیر کسی کو عید مبارک کہنا بھی ایک قسم کا سوال ہی ہے جو ہمیں گوارا نہیں۔۔ اپنے دوست کے منہ سے یہ الفاظ سن کر تو میرا ندامت سے سر جھک گیا۔۔ کیونکہ وہ لوگ ہر سال کئی کئی جانور قربان کرتے تھے اور کچا گوشت تقسیم کرنے کے ساتھ ساتھ پکا کر بھی تقسیم کرتے۔۔۔...
  7. محمد مبین امجد

    ماں کا وعدہ

    سب کچھ ٹھیک ٹھاک چل رہا تھا کہ اچانک مکار دشمن نے رات کے اندھیرے میں ہمارے اس وطن عزیز پہ شب خون مارا۔ اس کا ارادہ لاہور کو فتح کر کے جیم خانہ میں فتح کا جشن منانا تھا اور اس ارض پاک کو اپنے ناپاک قدموں سے آلودہ کرنا تھا۔ مگر ہماری بہادر افواج نے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا۔ اور اس...
  8. محمد مبین امجد

    انبالہ ہاؤس

    اسے ابھی آئے ہوئے چند ہی ہفتے ہوئے تھے۔۔ تقسیم ہند کے بعد در بدر کی خاک چھان کر وہ اس گاؤں پہنچا تو ، اسی کو اپنا مسکن بنا لیا ۔ کبھی کبھی وہ عالم جذب میں ایک نعرہ مستانہ بلند کرتا۔ ۔ "میں مسلم لیگی ہوں" ۔۔ اور۔۔ اور وہ خبطی تھا ۔کہ سب اسے خبطی سمجھتے تھے۔۔۔۔ ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ وہ کسی سے بات نہ...
  9. محمد مبین امجد

    یوم آزادی۔۔۔ یوم بربادی

    صبح سے شام ہو گئی تھی۔ شام سمٹ کر رات میں ڈھلی اور پھر اور بھی گہری۔۔۔ وقت کا سفر بے آواز مگر تیز رفتار۔۔۔ مگر اس نے ابھی آنکھیں نہیں کھولیں تھیں۔۔ اور وہ اتنا وقت گذرنے کے باوجود ابھی وہاں ہی کھڑی تھی۔۔ لمبے سے کوریڈور کے اختتام پر ۔۔ وہیں ۔۔ جہاں سے محض چند قدم کے فاصلے پر شیشے کی دیوار سے پرے...
  10. محمد مبین امجد

    بڑھتی ہوئی چیخیں ۔۔۔

    میں جو ازل سے ہی تنہائی پسند تھا۔۔ آج بے چین اور بے سکون تھا۔ اگرچہ میرے حالات ایسے تھے کہ میں سدا سکون کی تلاش میں جنگلوں بیلوں کو نکل جایا کرتا تھا۔۔ اور مجھے سکون کیوں نہیں تھا۔ مجھے کیا پتہ۔۔۔۔؟؟؟ میں تو بس اتنا جانتا تھا کہ شہروں کے مزاج کا آدمی نہیں تھا میں۔۔۔شہر مجھے ہمیشہ ہی سے اجنبی...
  11. محمد مبین امجد

    گرم موتی

    میں نے کبھی خود کو اتنا بے بس و مجبور نہیں محسوس کیا جتنا آج کر رہا تھا۔ میری آنکھوں سے آنسو ابل رہے تھے۔۔۔۔ گرم موتی کے جیسے۔۔۔۔ چمکنے والے ‘ بہنے والے گرم آنسو انسان کی فریاد ہیں ۔ پرانی یادوں کے ترجمان ہیں ‘ یہ آنسو انمول خزانہ ہیں ‘اور یہ خزانہ کمزور کی قوت ہیں۔ مگر آج مجھے یہ خزانہ لٹانا ہی...
  12. محمد مبین امجد

    اسے چھوڑ دو۔۔۔۔۔

    اسے چھوڑ دو۔۔۔۔ کیا یار استاد پاگل ہو گیا ہے۔۔۔؟؟ نئیں میں نے کہا، میں پاگل نہیں ہوں ۔۔۔ اور اگر مجھے استاد مانتے ہو تو اسے چھوڑ دو۔۔۔ استاد یہ بڑے کام کا دانہ ہاتھ لگا ہے ۔۔۔ اور اس سے ہمارے کئی دنوں کا رزق حاصل ہو جائے گا۔۔۔۔۔!ً ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ میں کون تھا؟ کیا تھا ؟ میں نہیں...
  13. محمد مبین امجد

    وہ مخلص تھی۔۔۔۔

    تمام کلاس فیلوز میں سے بس وہی آئی تھی میرا پتہ لینے ۔۔۔۔ یہاں تک کہ میرے مسلمان کلاس فیلوز بھی نہ آئے تھے۔ میں نے گرایجوایشن کی تو میرے باپ نے مجھے پڑھنے کیلیے بیرون ملک بھیج دیا۔ وہ بھی وہاں ہی تھی۔۔ اور سب سے الگ تھلگ۔۔۔۔۔ میں ایک بگڑا ہوا رئیس زادہ جو یہاں رہ کر بھی اپنی زندگی کا بیشتر حصہ...
  14. محمد مبین امجد

    جڑیں زمین میں ہی ہونی چاہییں۔۔۔

    ایک انسان کو اپنی مٹی سے جڑ کر ہی رہنا چاہیے۔۔۔۔ اس نے کہا اور اپنا سامان اٹھا کر چل دیا۔ میں نے اس کے پیچھے بھاگ کر اس کا کندھا پکڑا۔۔۔۔ مگر یار تم ایک بیک ورڈ ملک میں رہو گے کیسے۔۔۔؟ وہ ملک جیسا بھی ہے میرا ہے۔۔۔ اسے میری ضرورت ہے ، وہاں کے فضاؤں نے میری سانسوں کو نہارا ہے، وہاں کی زمین سے...
  15. محمد مبین امجد

    کرلایہ

    جناب میٹرک کا رزلٹ آچکا ہے اور اس میں ایک بچہ فیل ہو گیا ۔ یہ نظم اس بچے اور اسکے باپ کے درمیان مکالمہ ہے۔ پڑھیے اور اپنی آراء سے ضرور نوازیے گا۔ ماں پیاں دی امیداں تے توں پانی دتا پھیر دس ورھیاں دی محنت نوں کر دتا ڈھیر سمجھ رکھیا سی توں میٹرک نوں خالہ جی دا ویہڑا چھولیاں نال تینوں امتحان بورڈ...
  16. محمد مبین امجد

    ماں

    اماں ۔۔۔۔ اماں۔۔۔۔۔ ذرا کمرے میں آنا اس کی طبیعت خراب ہے۔۔ تو مجھے کیوں بتا رہا ہے جا کہ دائی بشیراں کو بلا لا۔۔۔۔ اور مجھے سونے دے اب۔ اماں ناراضگی چھوڑ دے اب اور میرے ساتھ چل ذرا دیر کیلیے۔۔۔ میں نے کہا نا کہ میں نہیں آرہی۔۔۔۔ بشیراں کو بلا لا۔۔۔ ************************************ جب سے میری...
  17. محمد مبین امجد

    مزدور ڈے۔۔۔۔

    منظر:1 ساب جلدی آئیے ۔۔۔۔ گجب ہوگیا۔۔۔ گجب کیا ہوا گامے کیوں اتنا شور مچا رہے ہو۔۔؟ ساب وہ سائٹ پہ مزدوروں نے ہڑتال کر دی ہے۔۔۔ افف ایک تو ان مزدوروں نے ناک میں دم کیا ہوا ہے (خود کلامی) ہڑتال ۔۔۔۔ کس نے کی ہے ہڑتال اور کیوں؟ ساب وہ روشن دین نے سب کو ورغلایا ہے، کہتا ہے ہم اس وقت تک کام نہیں...
  18. محمد مبین امجد

    اتائی

    حکومت کی ایک ذمہ داری یہ بھی ہے کہ وہ عوام کو صحت کی اچھی سہولتیں فراہم کرے۔ مگر وہ تاحال اس میں ناکام ہے۔ وجہ ۔۔۔۔۔؟ وجہ صاف ظاہر ہے کہ یہ کام اس کی ترجیحات میں شامل ہی نہیں۔ پاکستان میں جہاں اوسط 1734 افراد پہ ایک ڈاکٹر تعینات ہے وہاں اس کام کا پوٹینشل بہت زیادہ ہے۔ اچھا یہ بتائیں آپ کے محلے...
  19. محمد مبین امجد

    افشو السلام بينكم

    پوچھا، اچھا یہ بتاؤ کبھی چیونٹیوں کو چلتے دیکھا ہے؟ میں نے کہا جی ہاں۔ پھر پوچھا، اچھا پھر ان سے کیا سیکھا؟ عرض کیا نظم وضبط۔ کہا ابھی مشاہدے کے کچے ہو۔۔۔۔ یہ سن کر بڑا افسوس ہوا۔ پھر عرض کیا کہ حضرت آپ ہی بتا دیں نا۔۔۔ فرمانے لگے، کبھی ایک چیونٹی کو دیکھا ہے جو اپنی تمام ہم جنسوں کے مخالف سمت...
  20. محمد مبین امجد

    سفر لاحاصل

    میں جو ان گلیوں سے آشنا تھا ایک عرصے بعد لوٹا تو پہچان ہی کھو بیٹھا۔۔۔ جانے کس گلی میں میرا اپنا بچپنا گذارا تھا۔۔۔ ؟کہاں میں نے گلی ڈنڈا اور بنٹے کنچے کھیلے تھے۔۔۔؟ زمانہ کہاں سے کہاں پہنچ گیا تھا؟ مجھے تو وہ تالاب بھی یاد تھا جہاں ہم آنہ آنہ کرکے خریدی گئی کنڈی ڈال کر گھنٹوں مچھلیاں پکڑنے کو...
Top