نتائج تلاش

  1. محمد عمر انور

    تعارف اراکین اردو محفل کی خدمت میں سلام

    السلام علیکم امید کرتا ہوں کہ آپ سب عافیت سے ہوں گے میرا نام محمد عمر انور ہے کراچی سے تعلق رکھتا ہوں تدریس کے شعبہ سے وابستہ ہوں ساتھ ساتھ کمپیوٹر سے بھی تھوڑا بہت شغف ہے گوگل پر اردو میں جب بھی کچھ سرچ کیا تو اکثر وبیشتر سرفہرست اردو محفل کی طرف رہنمائی کی گئی یہاں مختلف موضوعات پر بہت کچھ...
Top