نتائج تلاش

  1. ا

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    مجھے ابھی بھی مکی بھائی نے بدتمیز کی تازہ ترین بدتمیزی کے بارے میں بتایا ہے۔سن کر ازحد افسوس ہوا ہے۔ شمشاد بھائی آپ کی تشریف آوری اور مناسب کارروائی کا بے حد شکریہ۔ میں تہہ دل سے آپ کا مشکور رہوں گا۔ مزید براں، کہنے لائق یہ بات تھی کہ مکی بھائی، علمدار اور میں نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ اردو...
  2. ا

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    لگتا ہے آپ نے آج تک گلوبل سائنس پڑھا ہی نہیں۔ :D کبھی پڑھنے کا اتفاق ہو تو کریڈٹ پیج پر لکھی سالانہ خریداری برائے امریکہ اور یورپ ضرور ملاحظہ کیجئے گا۔ آپ خود ہی جھوٹے ثابت ہوجائیں گے۔ بلکہ ہوچکے ہیں کیونکہ بات چل رہی تھے پوسٹل چارجز کی اور آپ نے خود ہی بتا دیا کہ آپ میگزین ایک ایجنٹ سے خرید...
  3. ا

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    گلوبل سائنس امریکہ اور یورپ کے لئے پچاس امریکی ڈالرز میں دستیاب ہے۔ گلوبل سائنس کے ایک شمارے کی قمیت چالیس روپے جبکہ خاص شمارے کی قیمت ستر روپے ہے۔ اس حساب سے ایک سال کے لئے شماروں کی کل قیمت پانچ سو چالیس روپے بنتی ہے۔ جبکہ پچاس ڈالر کو اگر پاکستانی روپوں میں تبدیل کیا جائے تو یہ لگ بھگ تین...
  4. ا

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    بدتمیز، شاکر کو سپورٹ کرنا میرا حق ہے۔ میں کروں گا۔ آپ کو اس سلسلے میں تکلیف نہیں ہونی چاہئے۔ رہی بات حرکات اور خیالات کی تو میرا خیال ہے کہ اس بات کا فیصلہ دیگر لوگوں پر چھوڑ دیں جو آپ کے خیالات اور ہماری حرکات کو دیکھ کر فیصلہ کریں کہ کون کیا کررہا ہے۔ اور آپ کی یہ دھمکی کہ رسالہ آن لائن...
  5. ا

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    بدتمیز، کمپیوٹنگ ہمارا رسالہ ہے۔ اگر آپ اس پر کسی بھی طرح کی تنقید کررہے ہیں تو یہ آپ کا حق ہے لیکن اس کا جواب بھی ہم ہی دیں گے۔ کوئی دوسرا نہیں۔ آپ یہاں اپنے بے کار خیالات کا اظہار کرکے صرف لوگوں کو بد گمان کررہے ہیں۔ اگر آپ کو کمپیوٹنگ کے بارے میں کسی بھی طرح کی وضاحت درکار ہے تو مجھے ای میل...
  6. ا

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    سوری یار بدتمیز، میں تو بھول ہی گیا تھا کہ آپ ۔۔۔۔۔ خیر چھوڑیں، ویسے آپ نے اتنی توجہ سے جوابات دینے کا بہت شکریہ۔
  7. ا

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    بد تمیز صاحب آپ ضرورت سے زیادہ لکھ گئے اس بار! آپ کے خیالات جان کر مجھے ہرگز صدمہ نہیں ہوا کیوں کہ آپ جیسے جو پچھلے کئی سال سے فورم کو بیکار کی پوسٹ سے بھرے جارہے ہیں، ہمیں روز ہی ٹکر رہے ہیں (معذرت کے ساتھ)۔ اور ہاں، کم از کم اب آپ ہمیں یہ مت بتائیے گا کہ رسالہ کیسے چلاتے ہیں۔ آپ پہلے یہ سیکھ...
  8. ا

    پی ٹی سی ایل وی وائرلس اوبنٹو پر کیسے؟

    آپ کو لینکس پر وائرلیس پی ٹی ایس ایل انسٹال کرنے کے لئے خود اس کا ڈرائیور کسٹمائز کرنا ہوگا۔ اس کا طریقہ کار میں نے ایک ویب سائٹ پر پڑھا تھا مگر اب یاد نہیں‌آرہا۔ خیر اگر آپ گوگل سے سرچنگ کی کوشش کریں تو ضرور آپ کو اس مضمون کا لنک مل جائے گا۔ اگر مجھے مل گیا تو میں بھی ارسال کردوں‌گا۔
  9. ا

    لغت کی تلاش!

    کیوں نہیں شاکر بھائی، مکی مارکہ جگاڑ ---- اچھا ہے! :-)
  10. ا

    لغت کی تلاش!

    میں کوشش کرتا ہوں کہ کسی طرح مقتدرہ میں کچھ “جگاڑ“ لگا کر ترجمہ کی کاپیاں حاصل کرلوں۔ دعا کیجئے! :D
  11. ا

    ونڈوز وسٹا

    کچھ دیر پہلے ہی میں نے مائیکروسافٹ پاکستان کے ایک رکن سے بات چیت کی تو انہوں نے مجھے یہ بتایا ہے کہ تمام تعلیمی اداروں کو نوے فیصد رعائتی قیمتوں پر مائیکروسافٹ کی پراڈکٹس آفر کی گئی ہیں۔ آگے ان اداروں کی مرضی ہے کہ وہ مفت دیتے ہیں یا کچھ پیسے لیتے ہیں۔ ویسے اس سلسلے میں مائیکروسافٹ کی ویب سائٹ...
  12. ا

    لغت کی تلاش!

    میری معلومات کے مطابق مقتدرہ اردو زبان نے بذات خود وستا کا انٹرفیس ترجمہ نہیں کیا تھا۔ بلکہ اس کام کے لئے پاکستان بھر سے مختلف افراد چنے گئے تھے جنکی اسلام آباد بھی چند میٹنگز بھی ہوئی تھیں۔ ان افراد کوچند ہزار الفاظ فی کس ترجمہ کرنے کے لئے فراہم کئے گئے تھے۔ انھی افراد میں علیم بھائی اور تفیسر...
  13. ا

    لغت کی تلاش!

    شاکر بھائی ونڈوز وستا کا اردو انٹرفیس مقتدرہ اردو زبان کے تحت ترجمہ شدہ ہے۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس ترجمے کی بنیاد کیا ہے؟
  14. ا

    سافٹویر کو اردوانا

    نبیل بھائی بہت شکریہ! مکی بھائی آج کل ایک پروجیکٹ پر کام کررہے ہیں جو آپ سب کے لئے بہت خوشی کا باعث ہوگا۔ مگر محمد علی مکی صاحب فی الحال اس کو راز رکھنا چاہتے ہیں اور میں یہاں یہ خبر جزوی طور پر پھیلا کر سسپنس پیدا کرنا چاہتا ہوں۔ :D خیر، آپ لوگوں کی ایک دیرینہ خواہش مکی صاحب پوری کرنے جارہے...
  15. ا

    ونڈوز وسٹا

    ونڈوز وستا اسٹارٹر کی قیمت تین ہزار روپے جبکہ بزنس اور الٹی میٹ ایڈیشن کی قیمت آٹھ ہزار نو سو روپے ہے۔ ونڈوز وستا اسٹارٹر کی ہارڈ‌ویئر ضروریات، الٹی میٹ ایڈیشن کے مقابلے میں آدھی ہیں۔ پاکستان آفس 2007سسٹم کا صرف پروفیشنل اور بزنس ایڈیشن دستیاب ہے اور اس کی قیمت بیس ہزار روپے ہیں۔ مائیکروسافٹ...
  16. ا

    لغت کی تلاش!

    سر جی میں گفتگو کی بات نہیں کررہا، میں عملی کام کی بات کر رہا ہوں۔ تو ہے کوئی جواب؟
  17. ا

    ونڈوز وسٹا

    چوری کے سافٹ‌ویئر ابھی ذکر چھڑا تھا چوری کے سافٹ ویئر کا، تو میں نے سوچا کیوں نہ اپنے عاجزانہ خیالات کا اظہار کروں۔ اول تو ہمیں سافٹ ویئر کے ایسے ‌ ‌‌‌استعمال کرنے کی عادت ہوچکی ہے جن کی ہمیں قطعی کوئی ضرورت نہیں ہوتی۔ مثال کے طور پر ایک طالب علم کو ونڈوز وستا الٹی میٹ کی کیا ضرورت؟ کیا وہ...
  18. ا

    لغت کی تلاش!

    بھائیوں، مجھے آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔کیا آپ مجھے بتائیں گے کہ میں فائل، ایڈٹ، ویوو اور انسرٹ جیسے الفاظ کس لغت‌ ‌میں تلاش کروں؟ کس لغت کو معیار مانوں؟ یہ اور اس جیسے سینکڑوں دوسرے الفاظ تقریبا ہر سافٹ ویئر میں موجود ہوتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ ضرور آپ لوگوں نے باتوں کے ساتھ ساتھ ایسی کسی لغت...
  19. ا

    سافٹویر کو اردوانا

    مکی بھائی کے تخریب کاری کردہ سافٹ ویئر جلد ہی آپ سب لوگوں کے پاس چلنا شروع ہوجائے گے۔ چند وجوہ سامنے آئی ہیں۔ جلد ہی رپورٹ پیش کردی جائے گی
  20. ا

    ان پیج سے یونی کوڈ میں تبدیلی

    مکی بھائی یہاں کہاں گھوم رہے ہیں، خیر فائرفاکس کہا تک پہنچا؟
Top