نتائج تلاش

  1. ا

    ذہانت آزمایئے 2

    1- سپاہی اور چور 2- سپاہی 3- سپاہی اور ایک لڑکا 4- سپاہی اور چور 5- باپ اور لڑکا 6- باپ 7- باپ اور ماں 8- ماں 9- سپاہی اور چور 10- باپ 11- باپ اور ماں 12- ماں 13- ماں اور لڑکی 14- سپاہی اور چور 15- سپاہی اور لڑکی 16- سپاہی 17- سپاہی اور چور
  2. ا

    فالتو کون ؟

    ایک دوپہر کو کٹو پر پھلائے دم اٹھائے اپنے چوزوں کو دانہ دنکا چگنا سکھا رہی تھی کہ ایک بلی جو دیر سے گھات لگائے بیٹھی تھی، ان پر جھپٹی۔ ڈربے کے پاس ہی ڈبو بیٹھا اونگھ رہا تھا۔ کٹو بلی کو دیکھ کر چیخ پڑی۔ کٹ کٹ کٹاک۔ جیسے کہتی ہو بچاؤ بچاؤ، میرے چوزوں کو بچاؤ۔ ایک پل میں ڈبو لپکا اور غرا کر بلی...
  3. ا

    فالتو کون ؟

    فالتو کون ؟ کٹو ایک موٹی سی لال مرغی کا نام تھا۔ وہ ایک مغرور مرغی تھی۔ اپنے سوا کسی کو خاطر میں لاتی تھی اور جب وہ انڈا دیتی، پھر تو اس کے مزاج ہی نہ ملتے۔ کٹاک کٹاک کرتے گھر سر پر اٹھا لیتی کہ لوگو دیکھو میں نے انڈا دیا۔ گھر میں لوگ ہی کتنے تھے۔ رحمت جولاہا اور اس کی...
  4. ا

    ویل ڈن اسامہ !

    تھینکس فرضی بھائی۔
  5. ا

    ویل ڈن اسامہ !

    ساجد بھائی، میں اتنا ننھا نہیں ہوں۔:( صرف اردو میں ننھا ہوں۔ ویلکم کہنے کا تھینکس۔
  6. ا

    ویل ڈن اسامہ !

    تھینکس شگفتہ آپی۔ میں اور بھی کہانیاں اور نظمیں لکھ رہا ہوں۔ جلدی ہی پوسٹ کروں گا۔
  7. ا

    بچوں کی دعا

    لب پہ آتی ہے دعا کے تمنا میری زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری! دور دنیا کا مرے دم سے اندھیرا ہو جائے! ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے! ہو مرے دم سے یونہی میرے وطن کی زینت جس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زینت زندگی ہو مری پروانے کی صورت یارب! علم کی شمع سے ہو مجکو محبت یارب! مرے اللہ ...
Top