نتائج تلاش

  1. سامے

    اگر اللہ سے پیار ہے تو آگے بھیجیں ؟

    آج مجھے موبائل پر ایک پیغام ملا ہے کہ ایک شو کمپنی نے اپنے جوتوں پر اللہ کا مبارک نام لکھا ہے اور مجھے ہدایت کی گئی تھی کہ اگر اللہ سے پیار ہے تو اس پیغام کو آگے بھیجوں تا کہ یہ پیغام اتنا پھیلے کہ کمپنی بند ہو جائے آپ لوگوں کو اکثر موبائل پر پیغامات آتے ہوں گے کہ فلاح کمپنی نے اپنے جوتوں پر...
  2. سامے

    تعارف تعارف یا زبردستی

    سب سے پہلے تو دعا ہے کہ اللہ رب العزت رمضان کے اس بابرکت مہینے کی تمام تر برکات اس امت مسلماں پر نازل کرے اور ہمیں دوبارہ جینے کا مقام حاصل ہو ۔فلحال ہم مردہ قو میت کا بہتریں نمونہ ہے اور شکوہ یہ کہ عجیب سزا ملی ہے ہمیں اردو محفل کا پاسورڈ بھولنے کی جو دوبارہ اکاونٹ بنانا پڑا پھر سے تعارف اور...
Top