نتائج تلاش

  1. ا

    انڈیزائن سی ایس ۵ میں اردو نستعلیق آٹو کشیدہ!

    انڈیزائن سی ایس ۵ "میڈل ایسٹ ورژن" میں ہی ہو سکتا ہے لیکن اگر آپ اخبارات کا لےآوٹ بنانا چاہتے ہیں تو اچانک انڈیزائن کریش ہو تا ہے۔ لیکن صرف وین سافٹ کے نسلعلیق ہی صحیح چلتا ہے مگر وہ تستعلیق ایرانی طرز کا ہے کو زیادہ کھڑی جگہ لیتا ہے ، ایک اڈوبی پلگ ان ہے scriba door جو RTL میں کام کر سکتا ہے۔...
  2. ا

    شکریہ بہت بہت شکریہ

    شکریہ بہت بہت شکریہ
  3. ا

    خدا سلامت رکھےآپ کو ۔ مجھے نہی ن پتہ کہ میں کیوں آپ کے یہ سب لکھ رہا ہوں مگر مجھے یقین ہے کہ...

    خدا سلامت رکھےآپ کو ۔ مجھے نہی ن پتہ کہ میں کیوں آپ کے یہ سب لکھ رہا ہوں مگر مجھے یقین ہے کہ ایک مومن دوسرے مومن کا دوست ہو تا ہے۔ میرا نام اختر رسول ہے اور میں کشمیر سرینگر کا رہنے والا ہوں۔ کیا آپ مجھے اپنا دوست بنا سکتے ہیں۔ میری سایٹ ہے۔ ‏www‪.‬designsofakhter‪.‬com
  4. ا

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    شکریہ ہلکاسا مسلہ ہے کیا کچھ نہیں ہو سکتا اگر میری مدد چاہے تو مہربانی کر کے حکم کریں۔
  5. ا

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    جناب جوب کے لے شکریہ مگر دل کو اس طرح نہیں دُکھایا نہیں کرتے۔ آخر Indesign سے یہ بے رخی کیوں ؟
  6. ا

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    سلام آج فانٹ انسٹال کیا مگر جب میں نے Indesign CS$ Middle East میں استعمال کیا تو نقتوں کا مسلہ آیا نقطے اپنی جگہ سے ہٹ گٕے ہیں اور لفظوں میں بہت زیادہ جگہ رہتی ہے، میں نے اس سے پہلے علوی لاہوری نستعلیق استعمال کیا حالانکہ اس میں بھی kerning کا مسلہ ہے مگر نقطے صحیح جگہ پہ آتے ہیں۔ میں اس لٕے...
  7. ا

    علوی نستعلیق اور ڈیسک ٹاپ پبلشنگ

    سلام آپ كا علوی نستعلیق فونٹ استعمال كیا كافی حد تك اچھا ہے۔ چونكہ ہم adobe indesign me استعمال كرتے ہیں تو cs3مین صحیح طرح سے نہیں چلا مگر cs4 میں استعمال كیا تو كافی حد تك ٹھیك چلا میں كابی خوش ہو خدا آپ كو كامیاب كریں۔ جہاں تك میرا خیال ہے فونٹ كی كیرننگ میں تھوڑی سی دشواری ہے امید ہے آپ اس...
  8. ا

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

Top