نتائج تلاش

  1. محمد خرم جاوید

    اردو اشعار کی تشریحات

    شاندار! بہت اعلٰی شاہد بھائی! ، اچھے سے تشریح کی آپ نے ، شکری جناب!
  2. محمد خرم جاوید

    اردو اشعار کی تشریحات

    محفل پسند کرنے کا شکریہ، لیکن اشعار کی تشریح کون اور کب شروع کرے گا؟
  3. محمد خرم جاوید

    اردو اشعار کی تشریحات

    یہ محفل نوجوانوں کے لئے موزوں و ممدود ہو گی جو اشعار تو پڑھتے ہیں لیکن ا س کو سمجھنا محال گردان کر اردو شاعری سے آہستہ آہستہ کنارہ کشی اختیار کرلیتے ہیں! اس برائے مہربانی اس محفل میں بھر پور حصہ لیں!
  4. محمد خرم جاوید

    اردو اشعار کی تشریحات

    کیا کوئی اس شعر کی تشریح کر دے گا وہ بھی مشکل الفاظ کے معانی کے ساتھ جیسے کہ (زلف کاسرہونا) وغیرہ! آہ کو چاہئے اک عمر اثر کے ہونے تک کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک
  5. محمد خرم جاوید

    میں نے حال ہی میں BS Computer Science کی ڈگری لی ہے، اردو شاعری کا شوقین ہوں، مگر تشریح کرنا...

    میں نے حال ہی میں BS Computer Science کی ڈگری لی ہے، اردو شاعری کا شوقین ہوں، مگر تشریح کرنا میرے لئے محال ہے، میرے خیال میں یہ میرے لئے مدد
Top