نتائج تلاش

  1. ابنِ عظیم

    میں بھی اسفند یار ہوں !

    اپنی مٹی سے محبت روح کو گرما دینے والی کشش اپنے اندر لیئے ہوتی ہے مگر یہ محبت اس وقت نقطہِ کمال کو پہنچتی ہے جب انسانی رُوح بھی ہار جاتی ہے اور جسم کو دھرتی کی کود میں رکھ کر حشر تک اس نفس کی منتظر رہتی ہے۔ #سلام_کپٹن_اسفندیار
  2. ابنِ عظیم

    جناب عطا الحق قاسمی سے معذرت کے ساتھ ۔۔۔

    ہم نے اب ڈائٹ کرنے کا ارادہ کر لیا ہے بھروسہ غالباً خود پر زیادہ کر لیا ہے
  3. ابنِ عظیم

    تعارف گل ہوئی جاتی ہے افسردہ سلگتی ہوئی شام

    آپ کے بے مشکور ہیں ۔۔۔ ہم نے پڑاو ڈال لیا ہے اور کُوچ کا کوئی ارادہ نہیں،صرف مستقل قیام ہی نہیں ہوگا بلکہ کوشش کی جائے گی کہ آپ کی ہمیشگی کی تنہائی کو بھی خوشگوار ماحول قائم رکھتے ہوئے دور کیا جائے :)
  4. ابنِ عظیم

    تعارف گل ہوئی جاتی ہے افسردہ سلگتی ہوئی شام

    ہمارا خیر مقدم کیئے جانے پر بے حد مسرت ہوئی اور آپ کے دل کی گہرائی سے شکرگزار ہیں۔
  5. ابنِ عظیم

    تم اک گورکھ دھندا ہو ۔ ناز خیالوی

    مدیحہ جی ! یوں تو نیاز خیالوی صاحب نے کمال کر دیا مگر واقعی اگر اس کلام کو خان صاحب کی آواز و انداز میسر نہ آتے تو شاید اس قدر مقبول نہ ہو پاتا:)
  6. ابنِ عظیم

    تعارف گل ہوئی جاتی ہے افسردہ سلگتی ہوئی شام

    اس کا مطلب ہے کہ آپ بھی کشمیری نژاد ہیں ۔۔۔ بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر ویسے ہمیں کب بُلوارہےہیں کنٹرول لائین کے اس پار ؟؟؟
  7. ابنِ عظیم

    تعارف گل ہوئی جاتی ہے افسردہ سلگتی ہوئی شام

    افکار پہ اغیار کا پہرہ اور دلوں پہ دلی والوں کی حکمرانی ممکن نہیں ۔۔۔ یوں بھی ہمارے ذہین میں آزاد مستقبل کا نقشہ ہے :)
  8. ابنِ عظیم

    احتراماََ گر مجھے شاعر نہیں مانا گیا

    بہت خوب ۔۔۔۔۔ آپ کا یہ شعر ہمیں اچھا لگا مگر مطلع تو واقع لاجواب تھا۔
  9. ابنِ عظیم

    تعارف گل ہوئی جاتی ہے افسردہ سلگتی ہوئی شام

    آداب عرض ! بے حد مشکور ہیں
  10. ابنِ عظیم

    تعارف گل ہوئی جاتی ہے افسردہ سلگتی ہوئی شام

    جناب ! یہ آپ کی زرہ نوازی ہے ۔ اور ہماری آمد پر آپ کے کلمات ہمارے لئے باعث مسرت ہیں
  11. ابنِ عظیم

    تعارف گل ہوئی جاتی ہے افسردہ سلگتی ہوئی شام

    محفل میں بہت بہت خوش آمدید جناب والا کشمیر میں کہا ں سے تعلق ہے ویسے حضور ! عزت افضائی کا شکریہ ۔۔۔ کنٹرول لائین کے وسط سے ہماری زندگی وابسطہ رہی ۔۔۔۔ یوں تو کوئی کشمیری اس بات کا برملا اظہار نہیں کرسکتا کہ وہ کشمیری ہے کہ جب تللک کشمیر کی آزاد حیثیت نہ ہو جائے ۔۔۔
  12. ابنِ عظیم

    تعارف گل ہوئی جاتی ہے افسردہ سلگتی ہوئی شام

    گل ہوئی جاتی ہے افسردہ سلگتی ہوئی شام ۔۔۔۔۔۔ اس غزل کی تلاش ہمیں محفل تک لے آئی ۔۔۔۔ یوں تو ہماراتعلق جنت نظیر کشمیر سے ہے مگر ان دنوں برطانیہ کے شہر پیٹربرا میں مقیم ہیں ۔ادب سے لگاؤ اور شاعری سے بے انتہا شغف بھی محفل میں ہمارے ٹھہرجانےکی وجہ بنا۔
Top