نتائج تلاش

  1. مخدوم احمد ذیشان ہاشمی

    زندہ دل

    جی ہاں محترمہ
  2. مخدوم احمد ذیشان ہاشمی

    "اسلام" اتنا خوبصورت "مذہب" ہے کہ صرف مسکرانے پر بھی آپکو " ثواب " ملتا ہے یہاں تک کہ غصّہ کی...

    "اسلام" اتنا خوبصورت "مذہب" ہے کہ صرف مسکرانے پر بھی آپکو " ثواب " ملتا ہے یہاں تک کہ غصّہ کی حالت میں خاموش رہنے پر بھی ثواب ملتا ہے.
  3. مخدوم احمد ذیشان ہاشمی

    زندہ دل

    زندگی زندہ دلی کا نام ہے مردہ دل خاک جیا کرتے ہیں زندگی وہی ہے جو زندہ دلی سے عبارت ہو، دل نہ رہے تو انسان کے لئے دنیا کی ہر نعمت کا مزہ ختم ہوجاتا ہے۔ وہ جو ناصر نے کہا تھا کہ اپنا دل اداس ہو تو لگتا ہے کہ شہر سائیں سائیں کررہا ہے۔ اور پھر بقولِ اقبال : دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں...
  4. مخدوم احمد ذیشان ہاشمی

    تعارف میرا تعارف

    شکریہ جناب جزاک اللہ خیر
  5. مخدوم احمد ذیشان ہاشمی

    تعارف میرا تعارف

    کچھ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے میں فورم پہ بھی نہیں آسکا اور نہ ہی آپکو جواب دے سکا جس کے لئے معذرت خواہ ہوں۔ سید اور شاہ لکھنے کی بجائے ہم مخدوم لفظ استعمال کرتے ہیں۔
  6. مخدوم احمد ذیشان ہاشمی

    ہٹ دھرمی

    میری باتیں کسی کو بری لگ رہی ہوں تو بجائے تنقید کرنے کے اصلاح فرمائے میری۔ جزاک اللہ
  7. مخدوم احمد ذیشان ہاشمی

    ہٹ دھرمی

    ہم ظلم سہہ تو سکتے ہیں پر حق کے ساتھ ہونے کی یا حق بولنے کی اخلاقی جرات نہیں ہے ہمارے پاس
  8. مخدوم احمد ذیشان ہاشمی

    ہٹ دھرمی

    کسی سے بات کی جائے تو ہر کوئی لاتعلق ہوجاتا ہے۔ کہتے ہیں ہمارا کیا۔ فلاں چوہدری کی ، خان کی ، وڈیرے کی ، مخدوم کی، تھانے دار کی بات مان لی ہوتی تو یہ ظلم نا ہوتا۔ اب ہم کیوں پنگا لیں ان سے۔ ہم سب ملکر بہت کچھ کر سکتے ہیں لیکن ہم میں ہمت نہیں۔
  9. مخدوم احمد ذیشان ہاشمی

    ہٹ دھرمی

    میں چھوٹی سی مثال دیتا ہوں۔ ہمارا بجلی کا بل آج سے تقریباً پانچ ماہ قبل آیا 51000 ہم نے واپڈا کے خلاف عدالتی کاروائی کی۔ عدالت نے نوٹس بھیجا ان کو، بجائے وہ عدالت میں پیش ہونے کے انھوں نے اگلے مہینے مزید اتنا بل بھیج دیا۔ وجہ صرف یہ تھی کہ ریڈر کو 1000 روپے نہیں دیتے تھے ہر ماہ اس لئے اوور بلنگ۔...
  10. مخدوم احمد ذیشان ہاشمی

    ہٹ دھرمی

    مایوسی تو پیدا ہو چکی ہے، جو آجکل کے حالات ہیں۔ میرا مقصد یہ کہنا ہے کہ ہمیں برائی کا ساتھ چھوڑ کر اچھائی کا ساتھ دینا چاہئے تاکہ موجودہ حالات سے نمٹا جاسکے
  11. مخدوم احمد ذیشان ہاشمی

    ہٹ دھرمی

    میری سمجھ میں نہیں آرہا کہ ہر کوئی اسے اپنی ذات پہ کیوں لے رہاہے؟ معذرت کےساتھ چور کی داڑھی میں تنکا؟؟:p
  12. مخدوم احمد ذیشان ہاشمی

    ہٹ دھرمی

    محترم فقیر شکیب احمد بھائی میرا مقصد یہ کہنا نہیں کہ اردو محفل کے ارکان ایسے ہیں یا تمام لوگ ایسے ہیں۔ میرا مقصد یہ بتانا ہے کہ ہمارا معاشرہ ایسا بن گیا ہے، معاشرے میں کچھ اچھے لوگ ہوتے ہیں آپ کی طرح تو کچھ برے بھی ہوتے ہیں ہماری طرح۔ اور دنیا کا اصول ہے کے اچھے لوگوں کی اچھائیاں پسِ پشت ڈال کر...
  13. مخدوم احمد ذیشان ہاشمی

    ہٹ دھرمی

    ایک تلخ حقیقت ہے ہمارے معاشرے کی۔
  14. مخدوم احمد ذیشان ہاشمی

    ہٹ دھرمی

    ہٹ دھرمی ------- ہم کسی بھی فرقے اور دھرم کے پجاری نہیں , ہم ہٹ دھرمی کے پجاری ہیں ہم پاکستانی ایک خاص قسم کے لوگ ہیں ہم انتہا درجے کے خود پسند ضدی اور ہٹ دھرم ,آکڑباز ہیں جو بات کہہ دیں پھر اس کے لۓسر دے دیتے ہیں لیکن پیچھے نہیں ہٹتے. ہمیں اس بات سے کویٔ سروکار نہیں ہوتا کہ غلط اور صیحیح کیا...
  15. مخدوم احمد ذیشان ہاشمی

    محبت کیا ہے ؟

    اپنی انا کو کسی کی خاطر مار دینا نفس کو ختم کر دینا محبت ہے چاہے وہ حقیقی ہو یا مجازی
  16. مخدوم احمد ذیشان ہاشمی

    تعارف میرا تعارف

    گڑ بڑ ہی گڑ بڑ ہے جناب
Top