نتائج تلاش

  1. محمد امجد نذیر الہ آبادی

    غزل برائے پوسٹ مارٹم

    اپنی یادوں کو یہیں آگ لگاتے جاتے یہ چڑھاوا شبِ فرقت پہ چڑھاتے جاتے وہ جو آئے تھے بچانے مجھے خود ڈوب گئے کاش کشتی کو کنارے سے لگاتے جاتے! اشک آنکھوں میں چھپانے نہیں آتے مجھ کو ورنہ خوش ہے کے میں ملتا تمھیں آتے جاتے فاتحہ کے نہیں قائل تو کوئی بات نہیں اک دیا ہی مرے مدفن پہ جلاتے جاتے اپنے...
  2. محمد امجد نذیر الہ آبادی

    غزل برائے اصلاح

    محترم اساتذہ کرام۔۔۔۔۔ ایک طرحی غزل برائے تنقید.... ﻟﻮﮒ ﺩﺷﻨﺎﻡ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺩﻋﺎ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﺗﮭﮯ " ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﺎ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﮐﮧ ﺧﺪﺍ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﺗﮭﮯ " دل ﮐﯽ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﭘﮧ ﺩﮬﺒﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﺘﮯ ﺳﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﮨﻤﯽ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺑﭽﺎ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﺳﯿﮧ ﺭﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺗﮯ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺟﻮ ﮔﻨﺎﮨﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﺒﮭﯽﮈﮬﯿﺮ ﻟﮕﺎ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﺗﮭﮯ وہ مرے شہر کی...
  3. محمد امجد نذیر الہ آبادی

    غزل برائے اصلاح

    دوستی جب سے دھیان میں آئی چاشنی بھی بیان میں آئی پیچھے چھوڑا ہے سب پرندوں کو تیزی ایسی اڑان میں آئی دل کے جلنے سے فائدہ ہوگا خوشبو جیسے لوبان میں آئی تیر لگتے ہیں اب نشانوں پر لچک ایسی کمان میں آئی شعر کہتا چلا گیا پھر میں جب طبیعت ہیجان میں آئی جب بھی لفظِ جفا کو دیکھا ہے تیری...
  4. محمد امجد نذیر الہ آبادی

    دو اشعار برائے تنقید و اصلاح

    چمن میں مرے اک عجب سا شجر ہے ہرے جس کے پتے کٹی جس کی جڑ ہے بھروسہ نہیں مجھ کو وعدوں پہ اس کے کہ باتوں میں اس کی اگر ہے مگر ہے
  5. محمد امجد نذیر الہ آبادی

    چار اشعار برائے تنقید و تصحیح

    سوالوں سے آگے جوابوں سے آگے نگہ ہے مری اب ستاروں سے آگے تصوف کی باتیں نیابت کی باتیں کبھی تو پڑھو تم نصابوں سے آگے یہی ہے قیادت یہی ہے ذہانت چلو تم ہمیشہ سواروں سے آگے شکایت ہے بس اک کہ اس نے بھی امجد ڈبویا ہے مجھ کو کناروں سے آگے
  6. محمد امجد نذیر الہ آبادی

    تعارف تعارفِ ناچیز

    تمام شرکائے اردو محفل کی خدمت میں السلام علیکم۔۔۔ ! میں ضلع وہاڑی کی ایک تحصیل میلسی کا سکونت پذیر ہوں۔ اور علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور میں ایم بی بی ایس کا طالب علم ہوں۔ اردو ادب و شاعری سے کافی شغف ہے۔( شاعری کرنے کی اک تمنا بھی دل کے شہرِخموشاں میں ابھی تک مدفون ہے) امید واثق ہے کہ اردو...
Top