میرا مسئلہ یہ ہے کہ ، آپ کا فراہم کردا ٹیکسٹ باکس اُردو ٹیکسٹ کو UTF-8 کوڈ کی صورت میں اپنے پاس محفوظ کرتا ہے
مثلآ لفظ لاہور = “لاÛور“ کی صورت میں
جبکہ میں اسے HTML-UNICODE کی صورت میں انپٹ لینا چاہتا ہوں۔
مثلآ لفظ لاہور = “#1604;#1575;#1729;#1608;ر“ (اس کوڈ میں سے & کا نشان...