نتائج تلاش

  1. س

    جمیل نوری نستعلیق کے بعض غلط کلمات

    ١۔لفظ ط ع ا م کو ملاکر لکھیں تو طعام ہوجاتا ہےجو کہ غلط ہے ۲۔ م ہ ت م م کو ملاکر لکھیں تو مہتم ہوتا ہے جو کہ غلط ہے اسی طرح فائر فوکس نئے ورزن ۹ میں بہت سے جگہوں پر مختلف حروف ڈبل ہو جاتے ہیں برائے مہربانی کوئی ماہر توجہ کرلیں
  2. س

    بچوں کے لیے براؤزر میں صرف مخصوص ویب سائٹس کی پرمیشن

    میرے گھر میں چھوٹے بچے بھی کمپیوٹر استعمال کرتے ہیں بچوں کے لیے انٹرنیٹ کے محدود استعمال کے لیے یہ آپشن تو کئی جگہ موجود ہے کہ مخصوص ویب سائٹ بلاک کردی جائیں لیکن میں یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ براؤزر پر صرف مطلوبہ چند ویب سائٹس کھلیں اور باقی تمام ویب سائٹس کو بلاک...
  3. س

    پروجیکٹر سے متعلق ایک سوال

    پروجیکٹر پر کام کرتے ہوئے جب لیب ٹاپ پر فن کی ایف٨ کے ساتھ استعمال کرتاہوں تو ویو صرف پروجیکٹر اسکرین پر تو آتاہے لیکن لیب ٹاپ کی اسکرین بلیک ہوجاتی ہے اور اس پر کچھ نظر نہیں آتا جبکہ پہلے دونوں جگہ پر ویو آتا تھا برائے مہربانی کوئی صاحب میری رہنمائی فرمائیں جزاک اللہ
Top