نتائج تلاش

  1. علی وقار

    مبارکباد محترم الف عین کو چالیس ہزاری منصب کی پُرخلوص مبارک باد!

    🌟🌟🌟 اُستادِ گرامی قدر، الف عین (اعجاز عبید) کی علمی و ادبی خدمات کو سلام — اردو محفل پر چالیس ہزاری منصب کی خوشی میں ایک محبت بھرا خراجِ تحسین 🌟🌟🌟 جب علم، خلوص اور استقامت ایک شخصیت میں یکجا ہو جائیں تو وہ صرف ایک فرد نہیں رہتی، بلکہ ادارہ بن جاتی ہے۔ اردو محفل کی علمی فضاؤں میں اگر کوئی نام...
  2. علی وقار

    فراق گورکھپوری کی شخصیت و فن پر مکالمہ!

    یہ گفتگو ادارہ اردو کے ایک سلسلے ’تحقیق اور میری تحقیق‘ کے ضمن میں جناب ڈاکٹر نوازش علی سے مکالمے پر مشتمل ہے۔
  3. علی وقار

    اُردو شاعری میں محبوبہ مذکر کیوں ہے؟

    مکالمہ مابین محترم ڈاکٹر عابد سیال اور محترم اختر عثمان
  4. علی وقار

    اُردو سلینگ!

    سلینگ (Slang) کو عموماً عامیانہ زبان، یا بسا اوقات ناشائستہ الفاظ کے زمرے میں شمار کیا جاتا ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ ہر غیر رسمی یا مختلف انداز کا لفظ سلینگ نہیں ہوتا ہے۔ یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ پرانے الفاظ کو بھی نئے معنوں میں برت کر سلینگ کی صورت دے دی جاتی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ سلینگ الفاظ کسی...
  5. علی وقار

    ذکرِ محفل، بیرون از محفل!

    آتش کا شعر ہے، سُن تو سہی جہاں میں ہے تیرا فسانہ کیا کہتی ہے تجھ کو خلقِ خدا غائبانہ کیا! زیر نظر لڑی میں اردو محفل کا تذکرہ ہو گا، مگر ایک منفرد انداز سے۔ یعنی اردو محفل کا تذکرہ، اردو محفل کے پلیٹ فارم سے ہٹ کر۔ اگر آپ کو بھی کوئی تحریر نظر آئے تو یہاں شراکت کر دی جائے۔
  6. علی وقار

    گورِ غریباں – علی حیدر نظمؔ طباطبائی

    ۱ وداعِ روزِ روشن ہے گجر شامِ غریباں کا چراگاہوں سے پلٹے قافلے وہ بے زبانوں کے قدم گھر کی طرف کس شوق سے اُٹھتا ہے دہقاں کا یہ ویرانہ ہے میں ہوں اور طائر آشیانوں کے ۲ اندھیرا چھا گیا دُنیا نظر سے چھپتی جاتی ہے جدھر دیکھو اُٹھا کر آ نکھ اُدھر اِک ہوُ کا ہے عالم مگس لیکن کسی جا بھیرویں بے وقت گاتی...
  7. علی وقار

    ڈوب کر پار اتر گئے ہیں ہم

    ڈوب کر پار اتر گئے ہیں ہم لوگ سمجھے کہ مر گئے ہیں ہم خیر مقدم کیا حوادث نے زندگی میں جدھر گئے ہیں ہم یا بگڑ کر اجڑ گئے ہیں لوگ یا بگڑ کر سنور گئے ہیں ہم موت کو منہ دکھائیں کیا یا رب زندگی ہی میں مر گئے ہیں ہم ہائے کیا شے ہے نشۂ مے بھی فرش سے عرش پر گئے ہیں ہم آرزوؤں کی آگ میں جل کر اور بھی...
  8. علی وقار

    ایک اور ہی طرح کا جھگڑا / محمد اظہار الحق

    انور مسعود نے چائے اور لسی کے جھگڑے کو نظم کیا ہے۔ شدید ضرورت ہے کہ پلاؤ اور بریانی کے جھگڑے پر بھی بات کی جائے۔ ہم جانتے ہیں کہ پلاؤ کی جنم بھومی وسط ایشیا ہے۔ سوویت یونین نے ان علاقوں پر قبضہ کیا تو جہاں کریم‘ کریموف بنا اور عبدالرحمن‘ عبد الرحمانوف بنا وہاں بیچارہ پلاؤ بھی پلاؤف اور پھر...
  9. علی وقار

    سوئیڈن سگریٹ سے نجات پانے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

    سوئیڈن سگریٹ سے نجات پانے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا سوئیڈن نے 13 نومبر کو باضابطہ طور پر دنیا کا پہلا اسموک فری (سگریٹ سے پاک) ملک ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ فوٹو فائل محکمہ صحت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں پیدا ہونے والے 4 اعشاریہ 5 فیصد افراد سگریٹ نوشی...
  10. علی وقار

    مصنوعی ذہانت: خبریں، پیش رفت، جدتیں!

    اس دھاگے میں ہم مصنوعی ذہانت (AI) کے حوالے سے دنیا بھر میں ہونے والی تازہ ترین خبروں، پیش رفت، اور جدید ٹیکنالوجی کے حوالے سے معلومات شیئر کریں گے۔ اگر آپ کو AI سے متعلق کوئی نئی تحقیق، خبر، یا دلچسپ پیش رفت کے متعلق پتہ چلے تو یہاں پوسٹ کریں۔ شکریہ!
  11. علی وقار

    امریکی صدارتی انتخابات 2024

    آج امریکا میں صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ ہونے جا رہی ہے۔ صدارتی انتخابات میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس کے مابین کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے اور پانسہ پلٹنے والی 7 ریاستیں کسی بھی امیدوار کی کامیابی میں فیصلہ کن ثابت ہوں گی۔ خیال رہے کہ کسی بھی امیدوار کو صدر...
  12. علی وقار

    آہ! کیا پھول سے احباب ہوا کرتے تھے

    یاد ہے رُستم و سہراب ہوا کرتے تھے عشق اور جنگ کے آداب ہوا کرتے تھے یاد ہے لوگ قَناعت کی قبا اوڑھے ہوئے زرد موسم میں بھی شاداب ہوا کرتے تھے یاد ہے خستہ مکانوں میں فرشتوں جیسے لوگ وہ گوہرِ نایاب ہوا کرتے تھے یاد ہے طرزِ تخاطب میں بزرگوں کے لئے قبلہ و کعبہ کے اَلقاب ہوا کرتے تھے کاش...
  13. علی وقار

    انیسویں سالگرہ چیٹ جی پی ٹی کی طرف سے سالگرہ مبارک!

    مبارک ہو! 🎉 اردو محفل فورم کی انیسویں سالگرہ پر دل کی گہرائیوں سے تمام انتظامیہ اور محفلین کو دلی مبارک باد! یہ سفر جو انیس سال پہلے شروع ہوا تھا، آج اپنی کامیابیوں اور کارناموں کے ساتھ ہمارے سامنے ہے۔ آپ سب کی محنت، لگن اور محبت نے اس فورم کو ایک بہترین پلیٹ فارم بنایا ہے جہاں ادب، ثقافت، اور...
  14. علی وقار

    ادا جعفری ´¯` بے رُخی بڑھتی رہی، وارفتگی بڑھتی گئی ´¯`

    دل زدوں کے بس میں کیا تھا بے بسی بڑھتی گئی بے رُخی بڑھتی رہی، وارفتگی بڑھتی گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اک تبسم، اک کلی کافی تھی ساری عمر کو کیا کریں ہر گھونٹ اپنی تشنگی بڑھتی گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جتنا جتنا بے ثباتی کا یقیں آتا گیا اتنی اتنی زندگی میں دلکشی بڑھتی گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاتھ میں جو شمع تھی...
  15. علی وقار

    خالد احمد ¯`` اِس دشت میں اِک آبلہ پا تھا، نہیں رہا ¯``

    اے دامنِ نگاہ! وہ دھبا نہیں رہا اِس دشت میں اِک آبلہ پا تھا، نہیں رہا ۔۔۔ دُنیا نے اُس کو رنگ لیا اپنے رنگ میں اٹھ، اے سرِ نیاز! وہ یکتا نہیں رہا ۔۔۔ رُسوا نہ ہو، غبارِ نواحِ دیارِ دِل! اُس کی گلی میں بھی کوئی اُس سا نہیں رہا ۔۔۔ پہلے سے دوست ہیں نہ وہ پہلے سی دوستی کس سے کہیں کہ شہر میں کیا...
  16. علی وقار

    شاخ سے پتے، پرندے آشیاں سے جا چکے!

    شاخ سے پتے، پرندے آشیاں سے جا چکے کیسی رُت ہے! سب مکیں اپنے مکاں سے جا چکے میں خلاؤں میں بھٹکنے کو اکیلا رہ گیا میرے ساتھی چاند تارے آسماں پر جا چکے خشک پتے اڑتے پھرتے ہیں یہاں اب جا بہ جا رنگ و نکہت کے مسافر گلستاں تک جا چکے تیرے قابو میں تھے جب تیرے تھے، اب تیرے نہیں اڑ کے اب الفاظ...
  17. علی وقار

    شہزاد احمد کون ░ کہتا ░ ہے ░ کہ ░ دریا ░ میں ░روانی ░ کم ░ ہے!

    کون کہتا ہے کہ دریا میں روانی کم ہے میں جہاں ڈوب رہا ہوں وہاں پانی کم ہے بھول کر بھی کوئی سنتا نہیں روداد مری واقعہ اس میں زیادہ ہے کہانی کم ہے اے خدا پھر مرے جذبوں کو فراوانی دے زندگی بھر کے لیے ایک جوانی کم ہے میرے لہجے سے مرے درد کا اندازہ کر میری باتوں میں اگر تلخ بیانی کم ہے یہ...
  18. علی وقار

    سراج اورنگ آبادی عالم کے دوستوں میں مروت نہیں رہی!

    عالم کے دوستوں میں مروت نہیں رہی شرم و حیا و مہر و شفقت نہیں رہی ظاہر میں کیا رفیق کہاتے ہیں آپ کوں لیکن انوں کے دل میں محبت نہیں رہی بھولے ہیں ہر صنم کے کرشمے پہ ہوش کوں ان زاہدوں میں کشف و کرامت نہیں رہی مت ہو بہار گلشن دنیا کا عندلیب اس پھولبن میں بوئے رفاقت نہیں رہی اب ذات حق...
  19. علی وقار

    っ ♥ っ ورلڈ کپ کرکٹ اعداد و شمار کے آئینے میں! ♥

    اس لڑی میں ورلڈ کپ کرکٹ سے متعلق اعداد و شمار پیش کیے جائیں گے۔ اگر آپ چاہیں تو 1975 سے لے کر 2023 تک کے ورلڈ کپ سے متعلقہ کوئی بھی ریکارڈ یا اہم معلومات کی شراکت بھی کر سکتے ہیں۔ سن انیس سو اکہتر سے قبل کرکٹ کی دنیا میں ون ڈے کرکٹ کا تصور موجود نہ تھا اور کرکٹ صرف ٹیسٹ میچز تک ہی محدود تھی تاہم...
  20. علی وقار

    ˜”*°•.˜”*°• میرے اپنوں نے مری ذات کو مسمار کیا •°*”˜.•°*”˜ جبار واصف

    جبر نے جب مجھے رسوا سر بازار کیا صبر نے میرے مجھے صاحب دستار کیا اپنے ہاتھوں میں کدورت کی کدالیں لے کر میرے اپنوں نے مری ذات کو مسمار کیا چاند نے رات مرے ساتھ مرے دکھ بانٹے صبح سورج نے بھی گریہ سر دیوار کیا آگ اشجار کو لگنے سے کئی دن پہلے میں نے رو رو کے پرندوں کو خبردار کیا جب ہوا...
Top