نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    الوداعی تقریب صلاحیتوں کا پیکر - گل یاسمین

    شمشاد بھائی کا ریکارڈ تو ٹوٹا ہی ٹوٹا!! اتنی رفتار سے بھلا کوئی لکھ سکتا ہے! مہینوں کی سست رفتار سے چلتی محفل میں کسی کی آمد سے ایک بھونچال آگیا۔ لڑیوں پر لڑیاں بناتی، ہنستی ہنساتی، کاموں کی مشین۔ ایک نہایت حساس دل رکھنے والی ہماری سہیلی گُلِ یاسمیں کے آنے سے محفل ایک نئے ڈھب پر آگئی۔ جس سمت...
  2. صابرہ امین

    الوداعی تقریب الوداع! الوداع! الوداع! الوداع!

    رسم دنیا ہے یہ کچھ کہوں دل کی میں ہے یہ موقع عجب آج لکھتے ہوئے، سوچتی ہوں میں یہ بیتے لمحے جو دل پہ رقم ہو گئے کیسے بھولوں گی میں اجنبی لوگ جو مہرباں ہو گئے، زندگی بن گئے میں نے دیکھے تھے جو خواب سچ ہو گئے!! کھٹی میٹھی سی یادیں مرے ساتھ ہیں میری مٹھی میں اب بھی کئی خواب ہیں! اے مرے ساتھیو ہے مری...
  3. صابرہ امین

    الوداعی تقریب میری ہم جولیاں۔ ۔ ۔ ِ

    سوبیز کی پارکنگ لاٹ سے اسکول کا راستہ تین یا چار منٹس کا ہی ہے۔ ہم تیز تیز قدم اٹھاتے اسکول کی جانب رواں دواں تھے۔ موسم خاصا خوشگوار تھا - بہار کا موسم اپنی پوری رعنائیوں کے ساتھ ماحول کو دلکش بنا رہا تھا۔ اچانک ایک نمائشی بینچ نے ہماری ساری توجہ اپنی جانب کھینچ لی۔ ہم اچانک ٹھٹھک کر رکنے پر...
  4. صابرہ امین

    الوداعی تقریب ہمزاد ۔ ۔ !!

    گئے دنوں کی بات ہے شاید بی ایس سی فائنل کی، جب ایک دن ہماری ایک دوست نے ہمیں ایک حیرت ناک خبر دی کہ اس کی ایک دوست کی بہن جو برابر والے کالج میں پڑھتی ہے وہ ہماری ہم شکل ہے۔ ہماری بے یقینی اور ہنسی کو دیکھتے ہوئے وہ دوسرے ہی دن اس کی تصویر لے کر آ گئیں۔ ارے یہ کیا! وہ تو ہو بہو ہماری ہم شکل تھی۔...
  5. صابرہ امین

    یادوں کی سواری ۔ ۔ ۔ ۔

    ہم اپنی سہیلی کے ساتھ تیز تیز قدموں سے شیرٹن ہوٹل(آج کے موون پک) کے مرکزی دروازے کی جانب رواں دواں تھے ۔ آج پاکستان ٹیکسٹائل اینڈ کلودنگ فیسٹیول تھا۔ ہمارے کالج رعنا لیاقت علی خان گورنمنٹ کالج آف ہوم اکنامکس کو خصوصی اسٹال دیا گیا تھا جہاں ہمارے کلودنگ اور ٹیکسٹائل کے پروجیکٹس رکھے گئے تھے۔ جن...
  6. صابرہ امین

    شوہریات!!!

    یہ مضمون خالصتا خواتین کے لیے لکھا گیا ہے۔ برائے مہربانی مرد حضرات اس مضمون کو سمجھنے کی ہرگز کوشش نہ کریں- البتہ پڑھ کر مثبت ریٹنگ اور تعریفی تبصرے وغیرہ (خدارا اس وغیرہ کو بہت سنجیدہ مت لے لیجیے گا۔۔جی ہاں!) کی گنجائش بڑی مشکلوں سے پرانے اور حالیہ تعلقات کے باعث نکال لی گئی ہے! (کہیے شکریہ...
  7. صابرہ امین

    الوداعی تقریب اردو محفل_ ایک خوبصورت سفر کا اختتام

    جیسے جیسے اردو محفل کا سفر اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے، دل میں بے شمار یادیں اور تشکر کے جذبات دل میں موجزن ہو رہے ہیں۔ محفل پر آنا ایک خوشگوار واقعہ رہا۔ آج یہ باتیں لکھتے ہوئے کئی ساری یادیں دل و دماغ پر دستک دے رہی ہیں۔ میری شاعری کا سفر بچپن کی ان یادوں سے شروع ہوتا ہے کہ جب والد صاحب کو کوئی...
  8. صابرہ امین

    ہم نہ بھولیں گے کبھی ہم نے جو منظر دیکھے

    محترم اساتذہ الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، محمد خلیل الرحمٰن ، سید عاطف علی ، یاسر شاہ ، محمد احسن سمیع راحلؔ السلام علیکم، آپ سب کی خدمت میں ایک غزل حاضر ہے ۔ آپ سے اصلاح کی درخواست ہے۔ خیر و شر ہم نے زمانے میں برابر دیکھے ہم نہ بھولیں گے کبھی ہم نے جو منظر دیکھے جن کی باتوں میں مسیحائی...
  9. صابرہ امین

    کیونکہ ہم روشنی کے مارے ہیں ۔ ۔

    محترم اساتذہ الف عین ، ظہیراحمدظہیر محمّد احسن سمیع :راحل: محمد خلیل الرحمٰن ، یاسر شاہ ، سید عاطف علی السلام علیکم، آپ سب کی خدمت میں ایک غزل حاضر ہے ۔ آپ سے اصلاح کی درخواست ہے۔ جتنے بھی آسماں میں تارے ہیں اتنے ہی زخمِ دل ہمارے ہیں ہم کو لگتا ہے اس نے چھوڑ دیا اس کے لہجے میں وہ اشارے ہیں...
  10. صابرہ امین

    سچ سنیں ان میں حوصلہ ہی نہیں

    محترم اساتذہ الف عین ، ظہیراحمدظہیر محمّد احسن سمیع :راحل: محمد خلیل الرحمٰن ، یاسر شاہ ، سید عاطف علی السلام علیکم، آپ سب کی خدمت میں ایک غزل حاضر ہے ۔ آپ سے اصلاح کی درخواست ہے۔ سچ سنیں ان میں حوصلہ ہی نہیں بات کرنے کو کچھ بچا ہی نہیں دل کے دینے پہ ہم ہوئے رسوا دل کے لینے کی کچھ سزا ہی...
  11. صابرہ امین

    درد سے کیوں یہ واسطے ہوتے

    محترم اساتذہ الف عین ، ظہیراحمدظہیر محمّد احسن سمیع :راحل: محمد خلیل الرحمٰن ، یاسر شاہ ، سید عاطف علی السلام علیکم، آپ سب کی خدمت میں ایک غزل حاضر ہے ۔ آپ سے اصلاح کی درخواست ہے۔ درد سے کیوں یہ واسطے ہوتے وہ اگر ہم پہ مر مٹے ہوتے ساری دنیا کو ہم نے چھوڑا عبث دور ہوتے تو آپ سے ہوتے جانتے...
  12. صابرہ امین

    احمق کون؟

    معزز محفلین، السلام علیکم یہ افسانہ لکھنے کی میری پہلی کوشش ہے۔ تمام صاحب علم لوگوں اور سینئرز سے تنقیدی و اصلاحی مدد کی گزارش ہے۔ میں مشکور ہوں گی اگر مجھے میری لکھی گئی نثر کی خوبیوں اور خامیوں سے آگاہ کیا جائے۔ اس طرح مجھے یقینا اچھا لکھنے کی ترغیب ہو گی۔ شکریہ وہ اسکول وین سے اتری...
  13. صابرہ امین

    عشق کے اب جو طلب گار نظر آتے ہیں

    محترم اساتذہ الف عین ، ظہیراحمدظہیر محمّد احسن سمیع :راحل: محمد خلیل الرحمٰن ، یاسر شاہ ، سید عاطف علی السلام علیکم، آپ سب کی خدمت میں ایک غزل حاضر ہے ۔ آپ سے اصلاح کی درخواست ہے۔ عشق کے اب جو طلب گار نظر آتے ہیں سب کے سب حسن کے بیمار نظر آتے ہیں جو محبت کے سزاوار نظر آتے ہیں جانے کیوں سب کو...
  14. صابرہ امین

    محبت اپنا شوقِ نارسا تھی

    محترم اساتذہ الف عین ، ظہیراحمدظہیر محمّد احسن سمیع :راحل: محمد خلیل الرحمٰن ، یاسر شاہ ، سید عاطف علی السلام علیکم، آپ سب کی خدمت میں ایک غزل حاضر ہے ۔ آپ سے اصلاح کی درخواست ہے۔ محبت اپنا شوقِ نارسا تھی یہی بربادیوں کی ابتدا تھی محبت تھی کرامت یا کرشمہ ہماری زندگی کا فلسفہ تھی سجھائی کچھ...
  15. صابرہ امین

    جو حق کی بات کر جائے تو کہنا

    محترم اساتذہ الف عین ، ظہیراحمدظہیر محمّد احسن سمیع :راحل: محمد خلیل الرحمٰن ، یاسر شاہ ، سید عاطف علی السلام علیکم، آپ سب کی خدمت میں ایک غزل حاضر ہے ۔ آپ سے اصلاح کی درخواست ہے۔ جو حق کی بات کر جائے تو کہنا نہ دنیا اس سے کترائے تو کہنا تمہیں لگتا ہے دنیا ہے تمہاری نہ تم پر سنگ برسائے تو...
  16. صابرہ امین

    اپنا دن جب تمام ہوتا ہے ۔ ۔ ۔

    محترم اساتذہ الف عین ، ظہیراحمدظہیر محمّد احسن سمیع :راحل: محمد خلیل الرحمٰن ، یاسر شاہ ، سید عاطف علی السلام علیکم، آپ سب کی خدمت میں ایک غزل حاضر ہے ۔ آپ سے اصلاح کی درخواست ہے۔ اپنا دن جب تمام ہوتا ہے دردِ دل کا پیام ہوتا ہے دل یہ جب بے لگام ہوتا ہے لغزشِ بہر گام ہوتا ہے جب بھی فرصت ہو...
  17. صابرہ امین

    ہمیں بھی زیست کرنا آگیا ہے

    محترم اساتذہ الف عین ، ظہیراحمدظہیر محمّد احسن سمیع :راحل: محمد خلیل الرحمٰن ، یاسر شاہ ، سید عاطف علی السلام علیکم، آپ سب کی خدمت میں ایک غزل حاضر ہے ۔ آپ سے اصلاح کی درخواست ہے۔ ہمیں بھی زیست کرنا آگیا ہے کہ اب بہروپ بھرنا آ گیا ہے اجڑنے میں ہوئے ہم اتنے ماہر بکھر کر پھر سنورنا آ گیا...
  18. صابرہ امین

    متاعِ زیست لٹا کر جو تنگ دست ہوں میں

    محترم اساتذہ الف عین ، ظہیراحمدظہیر محمّد احسن سمیع :راحل: ، سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن ، یاسر شاہ السلام علیکم، آپ سب کی خدمت میں ایک غزل حاضر ہے ۔ آپ سے اصلاح کی درخواست ہے۔ متاعِ زیست لٹا کر جو تنگ دست ہوں میں نہیں ہے غم مجھے اس کا کہ فاقہ مست ہوں میں گمان رکھتے ہیں جو حوصلے میں پست...
  19. صابرہ امین

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    محترم اساتذہ الف عین ، ظہیراحمدظہیر محمّد احسن سمیع :راحل: محمد خلیل الرحمٰن ، یاسر شاہ ، سید عاطف علی السلام علیکم، آپ سب کی خدمت میں ایک غزل حاضر ہے ۔ آپ سے اصلاح کی درخواست ہے۔ ہم کو تکیہ تھا استخارے پر یعنی زندہ تھے اک اشارے پر زندگی لے چلی جہاں ہم کو ہم بہے آس ہی کے دھارے پر ہم بجھے، دل...
  20. صابرہ امین

    عشق میں اب جو حال ہے میرا

    محترم اساتذہ الف عین ، ظہیراحمدظہیر محمّد احسن سمیع :راحل: محمد خلیل الرحمٰن ، یاسر شاہ ، سید عاطف علی السلام علیکم، آپ سب کی خدمت میں ایک غزل حاضر ہے ۔ آپ سے اصلاح کی درخواست ہے۔ عشق میں اب جو حال ہے میرا زندہ رہنا محال ہے میرا دل کہ غم سے نڈھال ہے میرا عشق روبہ زوال ہے میرا جو بھی ہے آپ کی...
Top