سلام: دو مہینے پہلے میں نے اپنا فونٹ پر کام دکھایا تھا، جس میں  Nafees Web Naskh فونٹ کو استعمال کرتے ہوئے ان پیج کے لیگچر شامل کیے تھے۔
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=8209&page=7
 لیکن نسخ فونٹ پر بیس ہونے کی وجہ سے وہ اتنا اچھا نہ تھا۔اب میں نے ایک نستعلیق فونٹ میں تمام لیگچر...