نتائج تلاش

  1. محمد منشا خان

    کتب کی تلاش

    کیا کوئی حضرت بایزید بسطامی رح کے بارے یا انکی سیرت، اقوال، کے متعلق بہت سی کتب کے نام بتا سکتا ہے؟؟
  2. محمد منشا خان

    سلوک و تصوف و صوفیاء

    حضرت فضیل بن عیاض رحمتہ الله علیہ فرماتے ہیں: "میں ایسی بیماری کی خواہش رکھتا ہوں جس میں میری بیمار پرسی کرنے والا کوئی نہ ہو" (طبقات الصوفیه، صفحہ: 31)
  3. محمد منشا خان

    تعارف انٹرویو

    محمد منشا خان میرا نام ہے پنجاب سے تعلق رکھتا ہوں۔۔۔۔۔ سرگودھا یونیورسٹی سے MBA کر رہا ہوں۔۔۔۔ اردو ادب، تصوف، اور شاعری پسند کرتا ہوں۔
Top