نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ایک اور بابائے قوم

    یہ غنڈوں اور گینگسٹرز کا قائد اعظم ہے
  2. arifkarim

    ايک معياري قرآني فونٹ

    شکریہ جناب، اچھی پیش رفت ہے! آپ کے فانٹ میں وقف بالکل درست جگہ پر لگ رہے ہیں۔ آپ اس پراجیکٹ کو کب تک رلیز کرنے کا ارداہ رکھتے ہیں؟ 2007 کا سال اردو اور عربی ٹائپووگرافی میں ایک نیا سنگ میل ثابت ہوا ہے۔ امسال پاک نوری نستعلیق اور آپ کا عربی فانٹ ایک بہت بڑا کارنامہ ہیں! :)
  3. arifkarim

    آن‌لائن اردو کمیونٹی

    ایکٹو ہونے کے علاوہ اس میں پیش رفت بھی ہونی چاہیے
  4. arifkarim

    ايک معياري قرآني فونٹ

    مگر بھائی جان کیا اس طرح ٹائپنگ بہت مشکل نہیں ہو جائے گی؟ اور یونیکوڈ values کا کیا بنے گا؟
  5. arifkarim

    Rapid share اب کوہی مسلا نہیںآ

    آپ کا یہ لنک کام نہیں کر رہا۔ خیر میں نے ریپیڈ پریمیم ممبر شپ خرید لی ہے!
  6. arifkarim

    سابق برطانوی وزیر اعظم نے مذہب تبدیل کرلیا

    Tony Blair جیسا american ally امریکہ کو اپنی کسی سٹیٹ میں بھی نہیں ملے گا۔ :) مذہب کی تبدیلی سے کیا فرق پڑتا ہے۔ جب محمد علی کلے اور مائکل جیکسن جیسے مغربی لوگ مسلمان ہو سکتے ہیں تو برطانوی وزیر اعظم کا عیسائیت کے اندر ہی رہتے ہوئے کوئی اور فرقہ اختیار کرنا کونسی بڑی بات ہے؟
  7. arifkarim

    ايک معياري قرآني فونٹ

    اس مشکل کی کیا ضرورت ہے؟ اصل ٹارگٹ تو یونیکوڈ قرآنی فانٹ ہے بھائیو!!!!! اور سرچنگ؟ وہ تو ویسے ہی pdf فائلز میں بہت کم فانٹس میں ممکن ہوتی ہے۔ اس سرچنگ کا کیا کریں یہ بعد میں دیکھیں گے۔ پہلے ایک قابل قرآنی فانٹ بننا چاہئے جو برصغیر کے رسم الخط کو مکمل سپورٹ کرے۔ ارشد بھائی آپ اچھی کوشش کر رہے...
  8. arifkarim

    ايک معياري قرآني فونٹ

    بھائی جان آپ اس کا نمونہ پوسٹ کرنے کی کوشش کریں۔
  9. arifkarim

    54فیصد پاکستانی پرویز الہی کو وزیر اعظم بنانا چاہتے ہیں - تجزیہ کار کا سروے

    لوگ نہیں بلکہ حکومت پنجاب الٰہی صاحب کو وزیر اعظم بنانا چاہتتی ہے کیونکہ وہ مشرف کا کڑچھا ہے!
  10. arifkarim

    سماجی اور معاشرتی موضوعات کے لیے فورم

    اچھی کوشش ہے نبیل بھائی!
  11. arifkarim

    ہمارا جنت نظیر معاشرہ؟

    اگر ہم اپنے پیارے وطن پاکستان کی تاریخ پر نظر ڈالیں تو ہمیں جنگ و فساد، مصائب و مسائل کے علاوہ کچھ بھی نہیں ملے گا۔ شاید ہی کچھ اوقات ایسے مل سکیں جہاں ہمارا ملک واقعی جنت نظیر کہلا سکتا ہو۔ قائد اعظم اور اس وقت کے مسلمانوں کے خواب کا آجکل کا پاکستانی معاشرہ دھچکیاں بکھیر رہا ہے اور ہم دم سادھے...
  12. arifkarim

    Rapid share اب کوہی مسلا نہیںآ

    چلو اب کچھ مسئلہ حل ہوتا ہوا نظر آرہا ہے!
  13. arifkarim

    میر عماد کا نستعلیق فونٹ ، اردو الفاظ کے ساتھ

    بہت خوب جواد بھائی۔ اللہ آپ کو اس کا اجر دے۔ ا'مین
  14. arifkarim

    ايک معياري قرآني فونٹ

    بھائی جان آپ پچھلے سال سے ایسا فانٹ بنانے کا سوچ رہے تھے۔ آخر اسکام کے نتائج کیوں نہیں نکل رہے؟؟؟؟
  15. arifkarim

    میر عماد کا نستعلیق فونٹ ، اردو الفاظ کے ساتھ

    جی شکریہ بھائی جان اب یہ فانٹ پہلے سے بہت بہتر ہے۔ :)
  16. arifkarim

    مغربی تہذیب کی پسماندگی اور مذہب

    بھائی جان آپ نے دلی جذبات سے بھر پور ایک مضمون لکھا ہے۔ کیا آپ مغرب میں رہتے ہیں؟ البتہ میں ناروے میں رہتا ہوں اور یہاں کے لوگوں کے جذبات خوب سمجھتا ہوں۔ بات یہ نہیں کہ ان لوگوں کو حرمت اور تہذیب کا نہیں پتہ اور یہ نہ ہی آزادی اظہار کا کوئی مسئلہ ہے۔ مسئلہ صرف اسلام سے دشمنی اور مسلمانوں سے پنگا...
  17. arifkarim

    ایک نہایت خوبصورت فونٹ

    شاید اعجاز اختر اور شاکر القادری صاحب اس سلسلے میں ہماری کچھ مدد کر دیں ۔ ۔ ۔
  18. arifkarim

    فلموں کے سب ٹائیٹل فری حا صل کریں

    بھائی اس سے بہتر اور بہت سی سائٹس ہیں مثلاً: http://divxstation.com/subtitles.asp http://www.opensubtitles.com/ http://www.subtitlesource.org/ یہاں‌آپ کو لیٹسٹ subtitles ملیں گے، یقین نہ آئے تو کرلو آزما کر۔
  19. arifkarim

    فلموں کے کور

    اگر آپ Dial up connection استعمال کرتے ہیں تو میں کیا کرسکتا ہوں؟
  20. arifkarim

    ایک نہایت خوبصورت فونٹ

    میرے خیال میں اس فانٹ میں جو values استعمال ہوئی ہیں، انہی کو بیس بنانا چاہئے۔ کیونکہ ان کی مدد سے صحیح کیریکٹر کو ڈھونڈنا بہت آسان ہے۔
Top