نتائج تلاش

  1. arifkarim

    اردو فانٹ انسٹالر پیکج کی تیاری

    فانٹ زپ میں ایک مسئلہ یہ ہے کہ اگر پہلے سے کوئی فانٹ انسٹالڈ ہو اور اسکا اپڈیٹ ڈالنا ہو تو مسئلہ کرتا ہے۔ اسی لئے ہمنے اردو کینڈا والوں کی سائٹ کیلئے Acresso_Installshield_2009_Professional کا انتخاب کیا تھا۔ گو کہ ہم فانٹ زپ پر تجربہ کر چکے تھے۔ اسکا فائدہ یہ ہے کہ اگر کوئی فانٹ ونڈوز میں زیر...
  2. arifkarim

    ایم ایس ورڈ میں اردو کریکٹر کی مساوی اسپیسنگ

    یہ طریقہ ہے ٹرانسپیرنٹ بیگ گراؤنڈ کیلئے: آؤٹ پٹ میں جف سلیکٹ کرکے سفید میٹ کلر اپلائی کر دیں۔
  3. arifkarim

    ایم ایس ورڈ میں اردو کریکٹر کی مساوی اسپیسنگ

    ایپس ایک ویکٹر بیزئر فارمیٹ ہے۔ جبکہ اسنیگٹ تو محض اسکرین کیپچر کی وجہ سے بٹ میپس تک ہی محدود رہتا ہے۔ بیشک اسمیں ایپس فائل بنانے کی آپش موجود ہے، لیکن اسکا کوئی فائدہ نظر نہیں آتا۔
  4. arifkarim

    اسلامی سیکشن کا ایڈیٹوریل بورڈ

    صحیح، اب آپکو اپناا سلام یہاں پرچار کرنے کا سنہری موقع مل جائے گا۔ جسکی پوسٹ نمائندگین کی نظر میں"غیر اسلامی" ہو گی، اسکا تو کام تمام ہوگیا!
  5. arifkarim

    اسلامی سیکشن کا ایڈیٹوریل بورڈ

    1000 سے زائد مسالک اور سو سے زائد فرقوں و جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ایک ایک ممبر کو اگر ایڈوٹوریل ٹیم میں شامل کر دیا تو "اصل" تعلق معلوم ہونے کی وجہ سے محفل پر ٹارگٹ کلنگ کا خدشہ ہوگا :(
  6. arifkarim

    صدر اوبامہ کے طیارے کی نچلی پرواز شہری خوفزدہ

    ہاہاہا، بھائی یہاں تو وہ لوگ بھی آتے ہیں جنہوں نے صرف "قاعدہ "پڑھا ہوتا ہے:)
  7. arifkarim

    ہم وکھری ٹائپ کےبھکاری ہیں

    اس میں ہمارا کوئی قصور نہیں کہ انڈینز مارکیٹنگ میں‌ہم سے بہت آگے ہیں!
  8. arifkarim

    چھپکلی کو گھر سے بھگانے کا طریقہ

    چھپکلی کو گھر سے بھگانے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ اسکو "یہ والا دھاگہ دکھا دیں" :)
  9. arifkarim

    اسلامی سیکشن کا ایڈیٹوریل بورڈ

    کیوں؟ کیا گدھا ڈینگیاں نہیں مارتا :eek:
  10. arifkarim

    فونٹ المجید قرآنی خط ریلیز

    ربط بھی تو فراہم کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:biggrin:
  11. arifkarim

    صدر اوبامہ کے طیارے کی نچلی پرواز شہری خوفزدہ

    ساتویں پاس کیلئے ذرا آسان زبان استعمال کریں;)
  12. arifkarim

    مائیکروسوفٹ‌ایکسل میں اعداد کو الفاظ میں تبدیل کرنے کا میکرو

    عبدالمجید: اب سمجھے مجھے "صرف" پر شبہ کیوں ہو رہا تھا :rollingonthefloor:
  13. arifkarim

    محفل کے ایک اور باباجی کا دیدار!

    تصاویر پیش کرنے کا شکریہ۔
  14. arifkarim

    اسلامی سیکشن کا ایڈیٹوریل بورڈ

    قدم جو بھی اٹھایا جائے، کم از کم اسلامی سیکشن کے بارے میں توکہہ سکتا ہوں کہ اس پر کسی مسلمان کو نہ ماڈریٹ کرنے کیلئے بٹھایا جائے۔ ظاہر سی بات ہے، اسکے مسلک کے خلاف یا دوسرے فرقوں کی سوچ والا مواد دوسرے اراکین تک پہنچ ہی نہیں پائے گا :( یا تو یہ سیکشن سرے سے ہٹایا جائے، یا پھر ہر کسی اسلامی...
  15. arifkarim

    اردو او سی آر

    اس قسم کے دھاگے پہلے ہی بہت بارکھل چکے ہیں:( اردو نستعلیق کیلئے بہر حال اس وقت تک کوئی قابل استعمال او سی آر سامنے نہیں‌آیا۔ محترم علوی امجد صاحب نے ایک تھریڈ میں‌کسی او سی آر کیساتھ نوری نستعلیق لگچرز کی ریکگنیشن پر کچھ مواد فراہم کیا تھا۔ اس پراجیکٹ ابھی تک کچھ اتا پتا نہیں:(
  16. arifkarim

    ظالمان نے اغوا شدہ بچے اپنے ساتھیوں کے عوض رہا کر دیئے

    بہت خوب۔ اسلام کی یہ تصویر بھی دیکھ لی۔
  17. arifkarim

    طالبان بنا نے میں سی آئی اے کا ہاتھ ہے ۔۔۔۔ فرانس

    ایک بلا تردید حقیقت :(!
  18. arifkarim

    اوبنٹو میں پرنٹر نہیں چل رہا ہے۔

    اوبنٹو کی سرکار سے رابطہ کریں۔ اسمیں ابن سعید، ظہور سولنگی اور مکی شامل ہیں۔
  19. arifkarim

    ریپڈ شئیر پر فائل اپ لوڈ کرنے والے کے گھر چھاپہ

    ہاں اگر سو سال تک پاکستان رہا تو۔۔۔۔ نیز ہمارے ہاں ابھی تک ذاتی پراپرٹی کا تصورخون میں‌شامل نہیں‌ہوا۔ ہمارے ہاں تو دوسروں کے پلاٹس اپنے نام سے بیچ دئے جاتے ہیں :)
  20. arifkarim

    صدر اوبامہ کے طیارے کی نچلی پرواز شہری خوفزدہ

    امریکیوں سے زیادہ ڈرپوک قوم اور کوئی نہیں!
Top