لیجئے۔ اب تو وال اسٹریٹ جرنل نے بھی ان ہیکڈ ڈاکومنٹس سے متعلق خبر شائع کر دی:
http://online.wsj.com/article/SB125883405294859215.html?mod=googlenews_wsj
یاد رہے کہ ان ڈاکومنٹس کو پبلش کرنے کا مقصد اس تاثر کو اجاگر کرنا نہیں تھا کہ گلوبل وارمنگ سو فیصد سچ ہے یا جھوٹ ہے۔ بلکہ اصل مقصد یہ تھا کہ...