نتائج تلاش

  1. arifkarim

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    تحریک انصاف کے رنگروٹ:
  2. arifkarim

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    بنی گالہ کا مستری واپس آرہا ہے اپنا معاوضہ موصول کرنے۔
  3. arifkarim

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    اسی قسم کے "حادثوں" سے بچنے کیلئے پردے کا حُکم دیا گیا ہے :)
  4. arifkarim

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    40 گھنٹے کا جاگا اگر سوجائے تو اسے سوتا نہیں کہتے ۔
  5. arifkarim

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    قصور گرمی کا تھا نہ کہ بارش کا۔ نواز شریف کی مکہ مکرمہ میں مانگی گئی دعائیں رنگ لے آئیں۔ کنٹینر مارچ میں بارش ہوگئی۔
  6. arifkarim

    لاہور سے کلرکہار اور کھیوڑہ مائنز کی سیر کے لئےسڑک کے راستے کوئی اچھی سروس

    میری بیگم کے خالو یہ کام کرتے ہیں چارٹر گاڑی چلاتے ہیں۔ پچھلے سال جب ہم پاکستان گئے تھے تو کھیوڑا کی کان کی سیر انہوں نے ہی کروائی تھی۔ اسلام آباد سے زیادہ دور نہیں ہے اگر موٹر وے سے جائیں۔
  7. arifkarim

    نا سمجھ بچے

    اچھا ہے۔ یہ ناسمجھ بچے کا اشارع بھی سمجھ میں آگیا :)
  8. arifkarim

    آرٹی فیشل تصاویر

    خوبصورت ہے۔ باہر کھڑکی کے باہر نظارہ مصنوعی سا ہے۔ وہاں کیا اصلی تصویر نہیں لگائی جا سکتی؟
  9. arifkarim

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    گلو بٹ کی طرح پومی بٹ بھی ضمانت پہ رہا۔
Top