نتائج تلاش

  1. arifkarim

    مبارکباد ہندوستانی اراکین اردو محفل کو جشن آزادی مبارک ہو

    کیا آپ کے ہاں انگریزی کیبورڈ کام نہیں کرتا؟
  2. arifkarim

    دنیا کا سب سے بڑا غباروں کا تہوار

    البوکرکی، امریکہ میں ہر سال گرم ہوا سے اڑنے والے غباروں کا سب سےبڑا تہوار منایا جاتا ہے۔ امریکی میگزین اٹلانٹک نے اسکی ایک حسین ٹائم لیپس شیئر کی ہے۔ آپ بھی دیکھئے: http://www.theatlantic.com/video/index/373877/a-colorful-time-lapse-of-the-worlds-largest-balloon-festival/ زیک
  3. arifkarim

    دنیا کے ممالک اور محفلین

    نسلاً ہندوستانی ہوں۔ پیدائش پاکستان کی ہے۔ قومیت نارویجن ہے اور مستقل رہائش بھی یہیں ناروے میں ہے۔ زبانیں: اردو، پنجابی،انگریزی،نارویجن۔ تھوڑی بہت فرانسیسی ، عربی و فارسی بھی جانتا ہوں۔
  4. arifkarim

    مبارکباد ہندوستانی اراکین اردو محفل کو جشن آزادی مبارک ہو

    ہم تو مودی سے خوش ہیں۔ بہترین سیاست دان وہی ہوتاہے جسکی کسی کو سمجھ نہ آئے۔
  5. arifkarim

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آجکل حکیم صیہون کا مطالعہ کر رہا ہوں۔ http://en.wikipedia.org/wiki/The_Protocols_of_the_Elders_of_Zion
  6. arifkarim

    آج کی ویڈیو

    دھاندلی مارچ اینی میشن:
Top