میرا ایک یونانی جاننے والا تھا۔ وہ ایک مرتبہ مصر گیا تو اسنے بتایا کہ وہاں بہت چھوٹی عمر کے بچے منشیات اور دیگر معاشرتی برائیوں میں مبتلا ہیں۔ دارالامان اور یتیم خانے تو باقاعدہ ان برائیوں کو بڑھانے کا کام سر انجام دے رہے ہیں۔ بہت افسوس ہوا یہ سُن کر۔ :(