نتائج تلاش

  1. arifkarim

    Scroll to top بٹن کی ضرورت

    بعض نئے قسم کے چوہوں میں اسکرولنگ کیلئے پہیا بھی لگا ہوتا ہے۔ اسکو بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔
  2. arifkarim

    Scroll to top بٹن کی ضرورت

    جی بالکل :)
  3. arifkarim

    Scroll to top بٹن کی ضرورت

    میرے کیبورڈ میں تو ایک بٹن دباتے ہی صفحہ بالکل اوپر چلا جاتا ہے۔
  4. arifkarim

    پہلا ون ڈے ( سری لنکا ، پاکستان )

    آجکل تو سیاسی کرکٹ سے فرصت نہیں مل رہی۔
  5. arifkarim

    کیا ترجمہ درست ہے؟

    ایک کینیڈین سے پوچھ لیں۔ عزیزامین
  6. arifkarim

    پرمزاح ریٹنگ مثبت یا نیوٹرل؟

    چلو زیادہ راکٹ سائنس کی ضرورت نہیں پڑی۔
  7. arifkarim

    Scroll to top بٹن کی ضرورت

    کیا کیبورڈ میں موجود اسکرول کا بٹن اس مقصد کیلئے کافی نہیں؟
  8. arifkarim

    ملاقاتیں

    یہ ملاقات تھی؟ مزید لکھیں نا۔
  9. arifkarim

    موٹر وے پر سول نافرمانی!

    سول نافرمانی جمہوریت کا حُسن ہے۔ ناروے دنیا کی دوسری بہترین جمہوریت ہے جہاں آجکل ہزاروں اساتذہ صرف اس بات پر اسکول پڑھانے نہیں آرہے کہ انکے کام کا دباؤ بہت زیادہ ہے اور تنخواہ بہت کم۔ اسکول 18 اگست کے کھل چکے ہیں لیکن اساتذہ منظم انداز میں غیر حاضر ہیں جب تک حکومت انکے جائز مطالبات تسلیم نہیں...
  10. arifkarim

    بیچنا سائنس کا

    اردو میں سائنس؟ یہ کس چڑیا کا نام ہے؟
  11. arifkarim

    بیچنا سائنس کا

    ہالی وُڈ سائنس فکشن فلمیں بچپن ہی سے دیکھنے کے بعد یہ شوق پیدا ہوا تھا۔ جب پاکستانی میں پی ٹی وی اور کیسٹ وغیرہ پر یہ عام آیا کرتی تھیں۔ اب تو وہ دور کب کا ختم ہوگیا۔ سائنس کی طرف دلچسپی ایک قدرتی عمل ہے جیسے روحانیت ، مذہب، سیاست کی طرف جھکاؤ عمر کیساتھ ایک فطری حالت ہے اور بڑھتا اور کم ہوتا...
  12. arifkarim

    (آئس لینڈ کا انقلاب 2009-2011 ) بوسیدہ ملبوس اتارنے کے دن

    یعنی اگر عمران اور قادری 10 10 لاکھ لوگ بھی لے آتے تو کام چل سکتا تھا؟ لیکن پھر یہ دھرنا کتنے دن چلتا۔ ابھی محض 50، 60 ہزار نے ہی اسلام آباد کی اینٹ سے اینٹ بجادی ہے۔
  13. arifkarim

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    امریکہ میں "جان بوجھ" کر کی گئی غلطیوں کو کیا کہتے ہیں؟
  14. arifkarim

    (آئس لینڈ کا انقلاب 2009-2011 ) بوسیدہ ملبوس اتارنے کے دن

    کچھ وزراء جو اس بینکنگ فراڈ میں شامل تھے کو استعفیٰ دینا پڑا تھا جن پر بعد میں مقدمہ بھی ہوا۔
  15. arifkarim

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    جی اب تبدیل کر دیا ہے۔
  16. arifkarim

    (آئس لینڈ کا انقلاب 2009-2011 ) بوسیدہ ملبوس اتارنے کے دن

    3 لاکھ آبادی والے ملک میں اگر 3 ہزار انقلابی جمہوری منتخب حکومت کا تختہ الٹ سکتے ہیں تو کسی اور ملک میں کیا مسئلہ ہے۔
  17. arifkarim

    (آئس لینڈ کا انقلاب 2009-2011 ) بوسیدہ ملبوس اتارنے کے دن

    جی جی آپ نے درست فرمایا۔ ضیاء الحق کی موت کے بعد اس موروثی نظام کے ذریعہ زرداری-بھٹو خاندان آگیا اور کرپشن اسکینڈل کی وجہ سے وہ اترا تو پھر شریفین کا خاندان چھا گیا، انہیں بھی اسی کرپشن کے چکر میں اتارا گیا اور پھر زرداری، پھر نواز، یہاں تک کے فوج نے لشکر کشی کر کے اس "جمہوری" ڈرامے کو اپنے...
Top