آرمی جرنیلوں کا پیشاب ہی تو نکلا ہوا ہے وگرنہ کب کا ان دھرنوں کے بعد مارشل لاء لگا دیتے :)
اور جو غلط قسم کے لوگ دہشت گرد اور بھتہ خور بھائی الطاف کیلئے آفرین ہیں انکے بارہ میں کیسے الفاظ استعمال کرنے چاہیے؟ :)
ایم کیو ایم کے ووٹ تو پھر بھی تحریک انصاف سے کم ہیں جبکہ اسکی تاریخ تحریک انصاف سے...