نیل سے فرات تک ایک اور سازشی تھیوری ہے جو یاسر عرفات جیسے فلسطینی لیڈران کی پیداوار تھی۔ انکے خیال میں اسرائیلی جھنڈے میں جو دو نیلی دھاریاں ہیں وہ ان دو دریاؤں کی نشانی ہیں۔ ماشاءاللہ۔ کیسی فراصت ملی ہے انہیں۔ کیا انکو اتنا نہیں معلوم کہ یہ جھنڈا ان دو دریاؤں کا نشان نہیں بلکہ یہودی عبادت گاہوں...