نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    ذیا‌دہ ٹیسٹنگ
  2. arifkarim

    پنجاب رنگ

    بس جی اس سے آگے منہ میں پانی آگیا۔
  3. arifkarim

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    اردو میں کیا کوئی اسٹینڈرڈائزڈ لغت ہے جو بتائے کہ ہر لفظ کا معقول یا درست طریقہ کیا ہے لکھنے کا؟
  4. arifkarim

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    مجھے نہیں معلوم آپکا کام کس نوعیت کا ہے البتہ انپیج 3 میں پروف ریڈنگ کا نظام موجود ہے۔ البتہ مسئلہ وہی ہے کہ یہ ورژن 2،4 جتنا عام نہیں ہے اور اسکی فائل کو انپیج 3 خراب کر دیتا ہے۔
  5. arifkarim

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    جی عربی میں تو فرق معلوم ہے۔ میں نے اردو کے تناظر میں پوچھا تھا کہ جیسے ق اور ک میں ہم فرق کرتے ہیں ویسے ہی کیا ز اور ذ کی آواز میں واضح فرق موجود ہے یا نہیں۔ جنید جمشید جیسے "مولوی" :grin: مجھے شبہ تھا یہ معرکہ آپنے ہی مارا ہوگا اسلئے ٹیگ کر دیا :) فاتح اب آپ یہاں زیادہ نہیں لکھ سکتے چاہے...
  6. arifkarim

    تبصرہ کتب سازشوں کی تاریخ

    سازشوں کی تاریخ میں اسرائیل، صیہونیوں، یہودیوں وغیرہ کو ایک عالمی سازشی کردار کی حیثیت دی گئی ہے جو کہ درست نہیں ہے۔ اسرائیل ایک آزاد، خودمختار، جمہوری ملک ہے جہاں یہودیوں کے علاوہ، عیسائی، مسلمان، دروزی، بہائی الغرض ہر مذہب و نسل سے تعلق رکھنے والے لوگ بستے ہیں۔ اگر انکی لڑائی فلسطینیوں سے ہے...
  7. arifkarim

    تبصرہ کتب سازشوں کی تاریخ

    میں دین اسلام کیخلاف نہیں، اسلامی شدت پسندی و دہشت گردی کو جہاد جیسے اعلیٰ فریضہ کے نام پر بیچنے کا مخالف ہوں۔ میری تحریر میں شدت پسندی اگر کہیں ہے تو ضرور بتائیں۔ نوٹ: میرے پروفائل میں تصویر میری نہیں، میرے ایک ایرانی دوست کے بیٹے کی ہے۔
  8. arifkarim

    نیلم جہلم پن بجلی منصوبہ؛ ٹائم لائن

    نون لیگ کی اور اور کامیابی: لئیق احمد عبدالقیوم چوہدری
  9. arifkarim

    مبارکباد شادی خانہ آبادی - اوشو جی

    باقی یورپ و امریکہ کے بارہ میں زیادہ نہیں جانتا۔ جہاں رہتا ہوں اسی کے بارہ میں بتا سکتا ہوں۔ ویسے ناروے اسکینڈیون ممالک یورپ کا ہی حصہ ہیں۔
  10. arifkarim

    مبارکباد شادی خانہ آبادی - اوشو جی

    وہاں بھی لوگ شادی شدہ ہی ہوتے ہیں۔ یہ تاثر غلط ہے کہ مغرب میں شادیوں کا رواج ختم ہو گیا کہ اس سے جائداد اور وراثت کے مسائل بڑھ جاتے ہیں۔ جبکہ یہاں ایسا کوئی مسئلہ نہیں۔ ابھی پچھلے سال ہی میرے باس نے 28 سال کی عمر میں شادی کی تھی۔
  11. arifkarim

    تبصرہ کتب سازشوں کی تاریخ

    جی میں طالبان، داعش، القاعدہ کے حامیوں کو نہ صرف مل چکا ہوں بلکہ ان میں سے کچھ کو یہاں سے فرار بھی کروا چکا ہوں۔ یہ آئے دن نیٹ پر موجود لاتعداد فارمز پر اپنی اسلامی دہشت گردی و جہادی نظریات کا ورد کرتے نظر آتے ہیں۔ جہاں تک شدت پسندی کا تعلق ہے تو یہ محض اسلامی نہیں ہے۔ بھارت میں ہندو، اسرائیل...
  12. arifkarim

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    اسکے لئے بہتر انپیج 3 استعمال کر لیں۔
  13. arifkarim

    تبصرہ: نا ممکن کی طبیعیات "Physics of the Impossible" از میچو کاکو

    آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ کاش یہ جاپانی 'ناممکن کی سیاسیات' پر بھی ایسی شہرہ آفاق کتاب لکھ دے تو ہم جیسے کئی لوگوں کا بھلا ہو جائے گا :)
  14. arifkarim

    مبارکباد شادی خانہ آبادی - اوشو جی

    یہ منظر اصلی شادی کا ہے :)۔ میرے کام پر زیادہ تر مغربی مادر پدر آزاد لوگ شادی شدہ ہیں۔
  15. arifkarim

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    "زیادہ" لگیچر تو نہیں :) ہاہاہا۔ ضرورت سے زیادہ خدمت :) ابن سعید کیسی آوازیں؟ ہمیں تو آج تک کسی نے ذ اور ز کی آواز میں کوئی فرق نہیں بتایا۔ البتہ ض اور ظ کی آواز میں فرق واضح ہے۔ ہمم۔ لیکن یہ آوازیں ہمیں کیسے معلوم ہوں گی؟
  16. arifkarim

    جامع مسجد واہ کینٹ - چند خوبصورت تصاویر

    اس مسجد کی تاریخ کہاں سے ملے گی؟
  17. arifkarim

    تبصرہ کتب سازشوں کی تاریخ

    اس میں کیا شک ہے کہ داعش، طالبان، حماس، حزب اللہ، اخوان المسلمین جیسی جہادی تنظیمیں اسلامی شدت پسندی کا شکار ہیں؟
  18. arifkarim

    sahifa تھیم میں دائیں سے بائیں کیسے کریں؟

    یہ دائیں بائیں کا مسئلہ ہے یا کچھ اور؟
  19. arifkarim

    مبارکباد شادی خانہ آبادی - اوشو جی

    جی ہوتی ہے۔ شادی خالصتاً مشرقی 'ایجاد' نہیں۔ :p
Top