’افغان زلزلہ براعظموں کے کونوں کے ٹکرانے کا نتیجہ‘
یہ وہ علاقہ ہے جس کے نیچے 200 کلو میٹر سے بھی زیادہ گہرائی میں پیر کو زلزلہ آیا تھا
افغانستان میں آنے والے زلزلے کی جانچ کرنے والے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ بہت وسیع تھا لیکن خیریت یہ ہے کہ یہ بہت گہرا تھا۔
پہلے اس زلزلے کی شدت امریکی...