ذیشان بھائی ،
آپ کی پہلی پوسٹ میں پہلا جملہ جو اسکین متن کا حصہ نہیں ہے ، اسے کسی دوسرے رنگ میں ظاہر کر دیں یا اس جملے کو باقی ٹیکسٹ سے ایک لائن کے ذریعہ فاصلہ دے دیں ورنہ یہ جملہ ای بک میں نہ شامل ہو جائے بعد میں ۔ اگر آپ اپنی پوسٹ خود ایڈٹ نہ کر سکیں ، کوئی مشکل پیش آئے تو پھر میں کر دوں...