نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    چھٹی سالگرہ ایک کھیل چھٹی سالگرہ کے موقع پر

    شیطان خود اپنا ہی دوست نہیں بن سکا تو کسی اور کا کیسے بن سکتا ہے۔
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    سمندر لکھ رہا ہے کہ بہت دن ہو گئے حمزہ اینڈ کمپنی کی چھٹیاں بھی ختم ہونے والی ہیں پکنک پہ جانا چاہیے۔
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    میں بھی اللہ کا شکر ٹھیک ٹھاک ۔ ۔ ۔ دو دن بہت تھکن میں گزرے لیکن اب راوی چین لکھ رہا ہے۔ :party: آپ کی کیا مصروفیات چل رہی ہیں ؟
  4. سیدہ شگفتہ

    چوڑیاں

    بہت خوبصورت ! مجھے یہ سب چاہییں ۔ ۔ ۔ محبت مجھے چوڑیوں سے ہے :happy: :happy:
  5. سیدہ شگفتہ

    کرم مانگتا ہوں‌عطا مانگتا ہوں

    جزاک اللہ ۔ ہو سکے تو اس کی وڈیو بھی لگا دیں۔
  6. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    السلام علیکم عائشہ ، کیا حال ہیں؟
  7. سیدہ شگفتہ

    چھٹی سالگرہ ایک کھیل چھٹی سالگرہ کے موقع پر

    سب سے پہلے کھانا خوش رنگ ہونا چاہیے کہ آنکھوں کو بھائے ۔ ۔ ۔ پھر خوش ذائقہ ہو کہ زبان کو پسند آئے اور اس کے بعد خوش اثر ہو کہ جسم کو تقویت پہنچائے۔ (چینی کہاوت)
  8. سیدہ شگفتہ

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    انقلاب لانا ہو گا ۔ ۔ ۔ relativity کو نظرانداز کرنا ہو گا !
  9. سیدہ شگفتہ

    مکمل کودک کہانی : بیل اور گدھا

    ہاہاہا ۔ ۔ ۔ بیل کے مقابلے میں اس گدھے کو دیکھ کر مجھے کافی تشویش ہوئی تھی ، میں گھر میں تین چار لوگوں کو دکھا کے پوچھا کہ بتائیں یہ کونسا جانور ہے ۔ ایک جواب یہ ملا کہ خچر ہو گا ۔ ۔ ۔ میں پھر یہ سوچ کر تسلی کی کہ بیل کو کھانا صحیح نہیں ملنے کی وجہ سے ایسا ہو گیا ہو گا بیل :happy:
  10. سیدہ شگفتہ

    سوچ کو آواز میں بدلنا

    اس میں کوئی پیشرفت ہوئی ؟ میرا دل چاہتا ہے میں سوچوں اور پوسٹ ہو جائے ۔ ۔ ۔لکھنے میں بہت وقت لگتا ہے :(
  11. سیدہ شگفتہ

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    چائے کے لیے سوچ رہے ہیں شمشاد بھائی :idea2: یکسانیت کو بدلنا چاہیے ہمیشہ سے آسمان اوپر اور زمین نیچے ہے !
  12. سیدہ شگفتہ

    مکمل کودک کہانی : بیل اور گدھا

    پھر تو نیند میں بھی اچھا کام کر لیا ۔ کیا بہتر کیا جا سکتا تھا اس میں؟ "مار میرے ڈنڈے" ، "بے وقوف بادشاہ" اور "چڈی کی چوری" دلچسپ کہانیاں ہیں ، اگر وقت ہو تو ان کی تصاویر بھی بنائیں ۔ حمزہ صاب سے کہوں گی آنلائن آ کر لکھ جائیں ۔پانچویں جماعت میں پہنچ گئے اب :hiro:
  13. سیدہ شگفتہ

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    میں سوچ رہی ہوں زمین اوپر لے جاؤں آسمان نیچے لے آؤں !
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    جواب درست ہے نوید بھائی
  15. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 31

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    السلام علیکم ، سہ پہر بخیر
  17. سیدہ شگفتہ

    مکمل خواب کی تعبیر

    ٹائپنگ مکمل اگلا مرحلہ پروف ریڈنگ
  18. سیدہ شگفتہ

    کودک کہانی، تبصرہ

    اپڈیٹ : 1۔ مار میرے ڈنڈے : ٹائپنگ مکمل از شمشاد ، مقدس 2۔ جادو کا پتھر : ٹائپنگ مکمل از مقدس 3۔ سوسن بیل : ٹائپنگ مکمل از مقدس ، ابو کاشان 4۔ گل : ٹائپنگ مکمل از ابو کاشان 5۔ عقاب : ٹائپنگ مکمل از مقدس ، سیدہ شگفتہ 6۔ سمندری پریاں : ٹائپنگ مکمل از مقدس 7۔ بے وقوف بادشاہ : ٹائپنگ...
  19. سیدہ شگفتہ

    چھٹی سالگرہ بچوں کے لیے نظمیں محفل کی چھٹی سالگرہ کے موقع پر

    دعا ہاتھ اٹھائے ، سر کو جھکائے تیرے کرم پر آس لگائے آئے ہیں یارب ! تیرے در پر اپنے کرم کی ہم پہ نظر کر نام پہ تیرے جان فدا ہو کوئی نہ دل میں تیرے سوا ہو سیدھی راہ دکھا دے ہم کو سچ مچ نیک بنا دے ہم کو قوم کو دل سے پیار کریں ہم قوم کا بیڑا پار کریں ہم علم و ہنر سے شاد ہمیں...
  20. سیدہ شگفتہ

    مکمل کودک کہانی : جمال کی ہوشیاری

    ٹائپنگ مکمل اگلا مرحلہ پروف ریڈنگ
Top