دلچسپ !
بہت اچھی لگی تصویر اور میں اتنی بار اسے دیکھا اور ٹیسٹ کے لیے حمزہ صاب کو بھی دکھایا ہے ۔ تصویر دیکھ کر حمزہ صاب بھی اس کہانی کو پڑھیں گے اب :happy: ٹیسٹ کامیاب ہو گیا آپ کی محنت سے :applause:
السلام علیکم عائشہ بہت زیادہ خوشی ہوئی آپ کے لیے اور آپ نے لکھا بھی دلچسپ ہے :happy: ۔ آپ کو دلی مبارک باد :applause: اور خوش رہیں ، ہنستی مسکراتی رہیں ہمیشہ ۔