توہین رسالت کیس میں سزائے موت کا ملزم بری
ویب ڈیسک بدھ 25 ستمبر 2019
ٹرائل کورٹ اور ہائی کورٹ نے وجیہہ الحسن کو توہین رسالت کیس میں سزائے موت سنائی تهی فوٹو:فائل
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین رسالت کیس میں سزائے موت کے ملزم وجیہہ الحسن کو بری کردیا۔
سپریم کورٹ نے فیصلہ سنایا کہ استغاثہ...