خان کی تقریر سننے کے دوران یقیناً یہ خاتون یہی سوچ رہی ہوگی کہ کاش، انڈیا کا وزیراعظم بھی کوئی چج کا بندہ ہوتا۔۔۔ چول نہ ہوتا۔
انڈین وفد کی شکلیں اس وقت دیکھنے والی ہوتی تھیں جب وہ نوازشریف کی تقریریں سن کر اس بونگے پر ہنسا کرتے تھے۔ عمران خان نے تو ان کی مسکرانے والی رگ ہی پھاڑ دی!!! بقلم خود...