نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سنکیانگ میں ایغور مسلمانوں پر ظلم کی ویڈیو وائرل، ہٹلر اور سٹالن کے عقوبت خانوں کے مناظر

    اردو میں دونوں طرح سے لکھا جاتا ہے۔ سنکیانگ - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا
  2. جاسم محمد

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    ان بچوں کا ننھیال برطانوی کرنسی میں ارب پتی ہے۔ وہ پاکستانی سیاست میں آکر کیاکریں گے؟ ہر کوئی بینظیر اور بلاول زرداری جیسا"لالچی" نہیں ہوتا :)
  3. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمان کا 27 اکتوبر کو حکومت مخالف مارچ کا اعلان

    آرمی چیف، آئی ایس آئی کے سربراہ اور وزیر اعظم تینوں ایک پیج پر ہیں۔ ماضی میں جب بھی حکومتوں کے خلاف احتجاج ، دھرنے ہوئے تو اس وقت مبصرین کی جانب سے یہی توجیہہ پیش کر دی جاتی تھی کہ طاقتور اسٹیبلشمنٹ کے ایماء پر یہ سب ہو رہا ہے۔ اب وہی لوگ مولانا کے دھرنے کی بھرپور حمایت کر رہے ہیں۔ یعنی اگر اس...
  4. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    تحریک انصاف حکومت نےآئین میں موجود اسلامی شقوں کے ساتھ جو چھیڑ چھاڑ کی ہے پہلے اس کو ثابت کریں۔ ایویں ہوا میں تیر نہ چلائیں۔ خالی الزام لگا دینا کہ یہ حکومت یہودیوں، قادیانیوں کی ایجنٹ ہے کافی نہیں۔
  5. جاسم محمد

    موبائل بالخصوص اینڈروئیڈ موبائل میں نستعلیق فونٹ

    اینڈروئیڈ فونز میں روٹ کئے بغیر میرے خیال میں ممکن نہیں ہے۔ آئی فون میں پہلے سے نستعلیق فانٹ موجود ہے اس لئے وہاں ضرورت نہیں۔ باقی تفصیل سعادت بتا سکتے ہیں
  6. جاسم محمد

    سنکیانگ میں ایغور مسلمانوں پر ظلم کی ویڈیو وائرل، ہٹلر اور سٹالن کے عقوبت خانوں کے مناظر

    سنکیانگ میں ایغور مسلمانوں پر ظلم کی ویڈیو وائرل، ہٹلر اور سٹالن کے عقوبت خانوں کے مناظر 09/10/2019 ہم سب نیوز بین الاقوامی ذرائع ابلاغ میں چین سے خفیہ ڈرون کیمروں سے فلمائی جانے والی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں آنکھوں پر پٹی بندھے سینکڑوں قیدیوں کو نہایت غیر انسانی حالات میں ٹرین کے...
  7. جاسم محمد

    لواطت کے حوالے سے جے یو آئی ف کے لیٹر پیڈ پر لکھا گیا ہدایت نامہ جعلی ہے . رہ نما جے یو آئی ف

    جے یوآئی (ف) کا پارٹی کے جعلی ہدایت نامہ وائرل ہونے پرسائبرکرائم سے رجوع ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے ہدایت نامے کو وفاقی وزیر فواد چوہدری اورممبر قومی اسمبلی عامر لیاقت نے ٹویٹ کیا: فوٹو: فائل اسلام آباد: جے یوآئی (ف) نے پارٹی کے جعلی ہدایت نامہ سوشل میڈیا پروائرل ہونے پرسائبر کرائم سے رجوع کرلیا۔...
  8. جاسم محمد

    چین نے 400 کرپٹ وزرا کو جیل بھیجا کاش میں 500 کو بھیج سکتا، وزیر اعظم

    باجوہ ڈاکٹرائن کے مطابق پاکستان کی جہادی پالیسی غلط تھی۔ اس لئے سلیکٹرز نے سلیکٹڈ کے ذریعہ دنیا کو یہ تاثر دینا شروع کر دیا ہے کہ پاکستان ماضی کی غلطیوں سے سیکھ کر مستقبل کیلئے تلافی چاہتا ہے۔ جہاں تک ایٹم بم کی بات ہے تو وہ دھمکی نہیں تنبیہہ تھی کہ اگر دنیا کشمیر کا مسئلہ حل نہیں کرواتی تو...
  9. جاسم محمد

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    ناک نہیں کٹوائی۔ باپ کی اردو سے بے جا محبت کو بیلنس کیا ہے :)
  10. جاسم محمد

    ڈاک کا عالمی دن

    ایسا ہی ہے۔ پاکستان سے ہمیں بھی بوریوں میں "پارسل" آتا ہے :)
  11. جاسم محمد

    چین نے 400 کرپٹ وزرا کو جیل بھیجا کاش میں 500 کو بھیج سکتا، وزیر اعظم

    سب جانتا ہے۔ بس سلیکٹرز سے اجازت نہیں ہے اس پر بات کرنے کی ۔
  12. جاسم محمد

    چین نے 400 کرپٹ وزرا کو جیل بھیجا کاش میں 500 کو بھیج سکتا، وزیر اعظم

    وزیراعظم سے ملاقات؛ پاکستان کی علاقائی سلامتی کیلیے حمایت جاری رکھیں گے، چینی صدر ویب ڈیسک بدھ 9 اکتوبر 2019 وزیراعظم نے چینی صدر کو کشمیر کی موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا بیجنگ: وزیراعظم عمران خان نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر کی حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان...
  13. جاسم محمد

    گرین شرٹس کی ناقص کارکردگی پر سابق چیئرمین پی سی بی سخت مایوس

    گرین شرٹس کی ناقص کارکردگی پر سابق چیئرمین پی سی بی سخت مایوس اسپورٹس رپورٹر بدھ 9 اکتوبر 2019 پاکستانی بیٹسمینوں نے منہ آسمان کی طرف اور آنکھیں بند کرکے بیٹ گھمائے، خالد محمود فوٹو: فائل لاہور: گرین شرٹس کی ناقص کارکردگی پر سابق چیئرمین پی سی بی خالد محمود نے بھی سخت مایوسی کا اظہار کیا...
  14. جاسم محمد

    ڈاک کا عالمی دن

    مراد سعید200 ارب ڈالر آئی ایم ایف کے منہ پر تو نہ مار سکا البتہ پاکستان پوسٹ میں اچھی کارکردگی کے باعث اس کی آمدن کو بڑھا رہا ہے۔ ایک سال میں پاکستان پوسٹ کی آمدن میں 6 ارب کا اضافہ ہوا: مراد سعید
  15. جاسم محمد

    ٹویٹر نے بھارتی اجارہ داری کے خلاف پاکستان کا مؤقف تسلیم کرلیا

    ٹویٹر نے بھارتی اجارہ داری کے خلاف پاکستان کا مؤقف تسلیم کرلیا ویب ڈیسک بدھ 9 اکتوبر 2019 ٹویٹر انتظامیہ شکایت کی صورت میں حکومت پاکستان سے رابطہ کرے گی، ترجمان پی ٹی آئی فوٹو: فائل اسلام آباد: ٹویٹر انتظامیہ نے بھارتی اجارہ داری کے خلاف پاکستان کا مؤقف تسلیم کرتے ہوئے اکاؤنٹس کی معطلی کا...
  16. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ خبر!

    جدہ سے لاہور آنے والے مسافر کی ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت کی قیمتی بلی غائب ویب ڈیسک بدھ 9 اکتوبر 2019 لاہور ایئرپورٹ پہنچنے پر خالی پنجرہ ملنے پر فیملی نے احتجاج شروع کردیا لاہور: جدہ سے لاہور آنے والے مسافر کی ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت کی قیمتی بلی لاہور پہنچنے پر غائب ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق...
  17. جاسم محمد

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    دھاگے میں غیرمعمولی دلچسپی ظاہر کرتی ہے کہ پاکستانی عوام ہر وقت کس چیز کے بارہ میں سوچتی رہتی ہے۔ :) انسان زندہ رہنے کیلئے کھاتا ہے۔ پاکستانی کھانے کیلئے زندہ ہیں :)
  18. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    خان صاب آئے گی.. 200 دیگیں بریانی کی بنائے گی.. 100 آئی ایم ایف کے منہ پہ مارے گی اور 100 عوام کو کھلائے گی.. منقول
Top