متفق۔ پاکستان وہ کھٹارا گاڑی ہے جس کا ایک دروازہ ٹھیک کرنے کے بعد بند کریں تو دوسرا اپنے آپ کھل جاتا ہے :)
نواز شریف نے آکر ملک کی داخلی معیشت ٹھیک کی۔ مہنگائی کم ہوئی، کاروباری سرگرمیاں بڑھی، کارخانے لگے، شرح نمود ریکارڈ 6 فیصد تک جا پہنچی۔ کیا غریب تو کیا امیر سب خوش و خرم جی رہے تھے کہ عمران...