جسٹس اطہر من اللہ: مریم نواز خاتون ہیں، سزا معطل کی جاتی ہے
چیف جسٹس ثاقب نثار: مریم نواز خاتون ہیں، سزا معطلی برقرار رکھی جاتی ہے
جسٹس باقر: خاتون ہونے پر مریم نواز رعایت کی مستحق ہیں
جبکہ آسیہ مسیح خاتون ہونے کے باجود 9 سال بغیر کسی ضمانت و رعایت و جرم کال کوٹھری میں سڑتی رہی۔ یہ ہے اس ملک...