معذرت کے ساتھ نبیل صاحب تیل والے ملک ان جماعتوں سے زیادہ ہمارے ملک میں موجود چوہدریوں ، وڈیوروں ، سرداروں اور ملکوں کو پیسا دیتے ہیں تاکہ انکی شکار گاہیں آباد رہیں اور وہ مزے کریں
حال ہی میں ممبئی حملوں کے بعد ہمارے وزیرے داخلہ کا متحدہ عرب امارات کے وزیر تعلیم کے محل جو رحیم یار خان میں کے...