نتائج تلاش

  1. وجی

    گرافکس فوٹو شاپ - تعارف کلاس 2

    ماشاء اللہ کافی اچھا ٹیوٹوریل ہے
  2. وجی

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    ٹھیک کہ رہے ہیں آپ
  3. وجی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  4. وجی

    میرا بک شیلف

    شمشاد بھائی معافی چاہتا ہوں شاید میرے وجہ سے الگ بحث شروع ہوگئی
  5. وجی

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    نہیں بھائی اتنی بھی سردی نہیں تھی
  6. وجی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید
  7. وجی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    شرمندہ ہو چاچا جی معاف کردیں اور زین بھائی اب اتنا مسلہ نہیں رہا ہاں کچھ دنوں تک سست رہنے کا امکان ہے
  8. وجی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    رک رک کر اور دیکھ کر اور سوچ کر پوسٹ کر رہا ہے ابھی تک تو گولی فٹ بیٹھ رہی ہے
  9. وجی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    خیرسے میری تو کوشش ہے کہ ایک حرف بڑھ کر لکھو تب تک اس کی باری آہی جاتی ہے
  10. وجی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    جناب لگتا ہے معانقے بھرا ایک اور دور شروع ہوا ہے
  11. وجی

    میرا بک شیلف

    الف نظامی صاحب یہ اپنا اپنا خیال ہے
  12. وجی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    تو آپ کیا فرمارہے تھے چاچا جی
  13. وجی

    میرا بک شیلف

    چلیں آپ خوش ہوجائیں بھائی
  14. وجی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    فاسٹ ٹریک پر لگتے ہیں آپ لوگ ذرا دیر نہیں ہوتی اور کہاں سے کہاں کھیل پہنچ جاتا ہے
  15. وجی

    میرا بک شیلف

    حضرت زین کیسا رہے گا حضرت تو ٹھیک ہے نا یا اس پر بھی اعتراض ہے جناب کو ویسے جناب بھی چلے گا کیا خیال ہے اور نا خریدنے کی وجہ رہنے دیں
  16. وجی

    میرا بک شیلف

    زین صاحب اور شمشاد بھائی آپ لوگ ان خوش نصیب لوگ میں سے ہیں جو ایسے کتابیں رکھتیں ہیں اور پڑھ بھی لیتے ہیں میری معلومات کے مطابق جماعت کے کئی لوگ ایسی کتابیں خرید بھی نہیں سکتے وہ الگ بات ہے کہ جماعت کے جہاں جہاں مراکز ہیں وہاں چھوٹی موٹی لائیبریری ضرور بنا کر رکھتے ہیں
  17. وجی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    ڈر رہے ہیں آپ خواتین کہتے ہوئے
  18. وجی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    حضرات کو علم نہیں تو ہو سکتا ہے خواتیں کو علم ہو
  19. وجی

    میرا بک شیلف

    طالوت صاحب نے ٹھیک کہا کہ آپکی بک شیلف میں کتابوں کی فہرست دیکھ کر یہی گمان ہوتا ہے
  20. وجی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    یونہی چوسنا کوئی اچھی عادت نہیں ویسے سردی کیا زیادہ ہے
Top