میرے خیال میں آپ لوگوں نے کبھی بی سی سی استعمال نہیں کیا
جب آپ بی سی سی کے خانے میں ای میل آئی ڈی لکھیں گے تو وہ نظر تو نہیں آئیں گی لیکن جب وہ شخص وہی میل فارورڈ کرے گا تو سارے ای میل ایڈریس نظر آجائیں گے
تو یہ خیال کرنا کہ آپ ای میل بی سی سی کے ذریعے بھیجیں اور وہ ایڈریس نظر نہ آئے تو وقتی...