نتائج تلاش

  1. وجی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  2. وجی

    "ڈھونڈئیے!"

    بھائی اسی کے قریب تو ڈھونڈ لی ہیں تو کیا پوسٹ کردوں‌
  3. وجی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  4. وجی

    "ڈھونڈئیے!"

    ایسی تو بہت ساری چیزیں نظر آجاتی ہیں
  5. وجی

    تھانہ اردو محفل

    بھائی آپ کیا چاہ رہے ہیں ہم کبھی بس میں زنانہ حصے میں نہیں بیٹھے آپ چاہ رہے ہیں کہ ہم وہاں شعر لکھ آئیں
  6. وجی

    تھانہ اردو محفل

    تھانیدار جی ایک شکایت ہے محفل کی خواتین کی انہوں نے حدود پھلانگتے ہوئے مردوں کی بیٹھک میں گھسنے کی کوشش کی وہ تو ہمارے انکل شمشاد کی پوسٹ دیکھ کر ڈر گئیں سب تو تھانیدار صاحب آپ سب بارے میں کچھ کرینگے
  7. وجی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  8. وجی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    شاندار پارٹی ہوگی تو بتادیں چاچو کیا راز ہے
  9. وجی

    گوگل کروم اردو کو لکھائی کوسپورٹ نہیں کرتا ہے

    گوگل کے تو کافی سارے پروگرام بیٹا ورژن پر ہیں ابھی تک
  10. وجی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  11. وجی

    تصویر کا جادو

    چاند بابو ، عندلیب اور شمشاد بھائی شکریہ آپ لوگوں کا بھی
  12. وجی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    داد دینی پڑے گی چاچو اپنے منہ میاں مٹھو
  13. وجی

    مردوں کی بیٹھک

    محمد نعمان صاحب آپ قدم بڑھائیں ہم آپکے ساتھ ہیں ویسے اسکی شکایت محفل تھانیدار کو بھی دیے دیں اور احکام بالاں سے بھی بات کریں
  14. وجی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  15. وجی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    جہاں میں رہنا ہے تو کھانا ہے مگر محفل میں کھانے کی باتیں اب بس کریں یا پھر چائے کے ساتھ سموسوں کی باتیں ہونگی ابھی
  16. وجی

    پروگرامنگ زبان

    جی جے شارپ ڈوڈٹ نیٹ کے لیئے بنائی گئی ہے net. پلیٹ فارم پر اب تک 28 کپیوٹر پروگرامینگ زبانیں شامل ہوچکی ہیں
  17. وجی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  18. وجی

    مردوں کی بیٹھک

    یہ تو زیک ہی بتائیں گے کہ کیا ہے
  19. وجی

    Game of Words

    Light .................................................... T
  20. وجی

    تصویر کا جادو

    اس سائیٹ پر ایک تصویر ہے کالی پٹیوں کو سفید تصویر پر آہستہ سے پھیرے اور جادو دیکھیں تصویر
Top