فہیم صاحب سب سے زیادہ زہریلہ سانپ کینگ کوبرا نہیں ہے
زہر کے لحاظ سے سب خطرناک سانپ آسٹریلیا میں پایا جاتا ہے
اس کے بعد بلیک ممبا ہے
کینگ کوبرا کے خاصیت یہ ہے کہ اس میں سب سے زیادہ زہر پایا جات ہے جو کہ ایک ہاتھی کو مارنے کے لیئے کافی ہوتا ہے
اور تقریبا 20 انسانوں کو مارنے کے لیئے کافی ہوتا...