نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کسی کا عشق، کسی کا خیال تھے ہم بھی گئے دنوں میں بہت باکمال تھے ہم بھی
  2. عبدالقیوم چوہدری

    فکرِ معاش سے بھی نہ ہوا کم میرا جُنوں۔مُدت کے بعد بھی ہے وہ مجھے حرف حرف یاد

    فکرِ معاش سے بھی نہ ہوا کم میرا جُنوں۔مُدت کے بعد بھی ہے وہ مجھے حرف حرف یاد
  3. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اور مجھ سے کیا تیری کوذہ گرہ چاہتی ہے میں یہاں تک تو چلا آیا ہوں گردش کرتا
  4. عبدالقیوم چوہدری

    کس قدر کشمکش کے بعد کهلا۔ عشق ہی عشق سے رهائی ہے

    کس قدر کشمکش کے بعد کهلا۔ عشق ہی عشق سے رهائی ہے
  5. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم تو فقیرلوگ ہیں ۔۔۔۔ہم دل کی سلطنت سستی بھی بیچ دیتے ہیں بازار دیکھ کر
  6. عبدالقیوم چوہدری

    ھم بھی مجبوریوں کا عزر کریں ۔پھر کهیں اور مبتلا هو جایئں۰۰

    ھم بھی مجبوریوں کا عزر کریں ۔پھر کهیں اور مبتلا هو جایئں۰۰
  7. عبدالقیوم چوہدری

    نہ جنوں میں تشنگی ہے، نہ وصال ِ عاشقانہ

    نہ جنوں میں تشنگی ہے، نہ وصال ِ عاشقانہ مری زندگی کا شاید، یہیں تھم گیا زمانہ نہ صدا ہے محرموں کی، نہ نظر وہ ساحرانہ نہ وفا ہے دوستوں کی، نہ عطائے دلبرانہ مرے ہجر کے فسانے ہیں مکاں سے لا مکاں تک نہ چمن نہ گل نہ بلبل، نہ بہار و آب و دانہ مرے غم کدے کی شامیں ہیں تیرے بنا غریباں ہے مزاج ِ شب بھی...
  8. عبدالقیوم چوہدری

    تیری وفا کے تقاضے بدل گئے ورنہ

    تیری وفا کے تقاضے بدل گئے ورنہ
  9. عبدالقیوم چوہدری

    زندگی ۔۔۔۔۔۔! تیری لا حاصل تمناؤں کا ۔۔۔روز میری آنکهیں تاوان بهرتی هیں

    زندگی ۔۔۔۔۔۔! تیری لا حاصل تمناؤں کا ۔۔۔روز میری آنکهیں تاوان بهرتی هیں
  10. عبدالقیوم چوہدری

    جو میرے ضبط کا شیرازہ منتشر کر دے۔ تیرے ستم کو ابھی وہ ادا نہیں آئی

    جو میرے ضبط کا شیرازہ منتشر کر دے۔ تیرے ستم کو ابھی وہ ادا نہیں آئی
  11. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ﺍُﻟﭩﯽ ﺳﯿﺪﮬﯽ ﭼﺎﻟﯿﮟ ﭼﻞ ﮐﺮ، ﺁﻧﮑﮫ ﺑﭽﺎ ﮐﮯ ﻣﮩﺮﮦ ﺑﺪﻝ ﮐﮯ ﺷﺎﻃﺮ ﻗﺴﻤﺖ ﮨﻨﺴﺘﯽ ﺟﺎﺋﮯ ”ﻣﺎﺕ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ، ﻣﺎﺕ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ
  12. عبدالقیوم چوہدری

    رتجگے ھیں سبب اداسی کا؟؟ یا اداسی ھے رتجگوں کا سبب؟؟

    رتجگے ھیں سبب اداسی کا؟؟ یا اداسی ھے رتجگوں کا سبب؟؟
  13. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ﺑﺲ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮈﮬﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﺋﯽ ﻭﺭﻧﮧ ﮐﺲ ﮐﻮ ﯾﮩﺎﮞ ﺯﻭﺍﻝ ﻧﮩﯿﮟ
  14. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مطربہ دیکھ کہیں وہ مری شہ رگ تو نہیں تیری انگشتِ حسین ساز کے جس تار پہ ہے
  15. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جنوں کے شہر میں، سر بیچتے تھے مفت دیوانے ادا کرنے یہی خوش رسم، ہم بازار تک آئے !!!
  16. عبدالقیوم چوہدری

    قلب کی زمینوں میں بیج ضبط کے بو کر۔۔۔سسکیوں کے موسم میں قہقہے اگاتا ہوں۔۔۔۔

    قلب کی زمینوں میں بیج ضبط کے بو کر۔۔۔سسکیوں کے موسم میں قہقہے اگاتا ہوں۔۔۔۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    ایک مدت ہوئی اسے دیکھے, ایک مدت سے کچھ نہیں دیکھا

    ایک مدت ہوئی اسے دیکھے, ایک مدت سے کچھ نہیں دیکھا
  18. عبدالقیوم چوہدری

    کیا غضب ھے کہ اس کی خاموشی، مجھ سے باتیں ہزار کرتی ھے

    کیا غضب ھے کہ اس کی خاموشی، مجھ سے باتیں ہزار کرتی ھے
  19. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    طارق شاہ صاحب آپ نے بجا فرمایا کہ مصرعہ وزن میں نہیں،لیکن میں نے نقل کیا ہے اب کیا صحیح ہے اور کیا غلط،کوئی پتہ نہیں دوسرا اگر شاعر کا نام معلوم ہوسکا تو ضرور لکھ دیا کروں گا شدتِ درد ہے یا کثرتِ مے نوشی ہے ہوش میں اب ترے بے تاب کہاں آتے ہیں ہم کسی طرح ترے در پہ ٹھکانہ کر لیں ہم فقیروں کو...
  20. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بہت عجیب ہے روایت میرے بزرگوں کی کہ پگڑیوں کو سروں سے عزیز رکھتے ہیں
Top